• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگر دہلی دھماکے میں کشمیری ڈاکٹر ملوث پائے گئے تو اسکا خمیازہ مسلم قوم کو بھگتنا ہوگا: محبوبہ مفتی

’کشمیریوں کو اجتماعی سزا نہ دی جائے‘: دہلی دھماکے کے بعد محبوبہ مفتی کا بیان

by امت ڈیسک
20/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گاندربل، 20 نومبر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے جمعرات کو بابانگری وانگت، کنگن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دلی کے لال قلعہ کے باہر حالیہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے گاندربل کے نوجوان بلال احمد سانگو کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔
انہوں نے سوگوار گھرانے سے ملاقات کی، ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا بھی کی۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران محبوبہ مفتی نے اس واقعے کو انتہائی افسوسناک اور دلخراش قرار دیا۔ انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ وہ متاثرہ خاندان کی ہر ممکن مدد کرے، کیونکہ وہ نہایت کڑے اور تکلیف دہ حالات سے گزر رہے ہیں۔

پی ڈی پی صدر نے کہا کہ کسی واقعے میں چند افراد کے ملوث ہونے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ پورے جموں و کشمیر کے عوام کو اجتماعی طور پر سزا دی جائے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ دہلی دھماکے کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں نہتے اور بےگناہ کشمیریوں کو ہراسانی، خوف، دھمکی یا امتیازی سلوک کا نشانہ نہ بنایا جائے۔

محبوبہ مفتی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بیرونِ کشمیر رہنے والے طلبہ، مزدوروں اور دیگر شہریوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اس معاملے کو وزیراعظم اور مرکزی وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھائیں گے تاکہ کشمیریوں کے حقوق، سلامتی اور عزتِ نفس کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔(کے این ٹی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملک بھر میں کشمیریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے، سجاد لون کی وزیر اعظم سے اپیل

Next Post

جموں و کشمیر اسمبلی میں دو نئے منتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری کل ہوگی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
گزشتہ 2 سالوں میں اساتذہ کی بھرتی نہیں ہوئی: حکومت

جموں و کشمیر اسمبلی میں دو نئے منتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری کل ہوگی

نوگام دھماکہ: پولیس نے اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی، سوشل میڈیا رپورٹس کو گمراہ کن قرار دیا: پولیس

نوگام دھماکہ: پولیس نے اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی، سوشل میڈیا رپورٹس کو گمراہ کن قرار دیا: پولیس

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

پیک اوقات میں بجلی فیس میں اضافے کا منصوبہ ، الطاف بخاری نے کی مخالفت

جموں و کشمیر اسمبلی میں دو نومنتخب اراکین کی حلف برداری

جموں و کشمیر اسمبلی میں دو نومنتخب اراکین کی حلف برداری

بڈگام ضمنی انتخابات: این سی کی ہار، مگر روح اللہ کی ’سیاسی جیت‘؟

بڈگام ضمنی انتخابات: این سی کی ہار، مگر روح اللہ کی ’سیاسی جیت‘؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »