• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حکومت کل کنڈرگارٹن کلاسوں کے لیے قبل از وقت سرمائی تعطیلات کا اعلان کرے گی

حکومت کل کنڈرگارٹن کلاسوں کے لیے قبل از وقت سرمائی تعطیلات کا اعلان کرے گی

by امت ڈیسک
24/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک /
سرینگر، 24 نومبر // جموں و کشمیر حکومت کل (منگل) کنڈرگارٹن کلاسوں کے لیے قبل از وقت سرمائی تعطیلات کے اعلان کا امکان ہے۔ درجہ حرارت میں مسلسل کمی اور شدید سردی کے باعث چھوٹے بچوں کے لیے صبح کے وقت اسکول جانا مشکل ہونے لگا ہے، جس کے پیشِ نظر یہ قدم اٹھایا جا رہا ہے۔

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک سینئر افسر نے جی این ایس کو بتایا کہ اس سلسلے میں باضابطہ حکم نامہ کل ہی جاری کیا جائے گا، اور منگل کنڈرگارٹن سمیت تمام پری پرائمری کلاسوں کا آخری ورکنگ ڈے ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ "انتظامیہ موسم کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے، جو شدید سردی، ابر آلود موسم اور دن کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی سے عبارت ہے۔”
افسر کے مطابق یہ فیصلہ ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر سے مشاورت اور والدین کی بارہا اپیلوں کے بعد کیا گیا ہے۔

دریں اثناء، پہلی سے آٹھویں جماعت تک کی سرمائی تعطیلات سابقہ اعلان کے مطابق دسمبر کے پہلے ہفتے سے شروع ہوں گی۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں معدنی ترقی کا نیا مرحلہ، مرکز نے سات چونا پتھر کے بلاکس کی نیلامی کا آغاز کیا

Next Post

روح اللہ مہدی نے ریزرویشن معاملے کے حل کے لیے 20 دسمبر کی ڈیڈلائن مقرر کر دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
روح اللہ نے اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی، نواگام پولیس اسٹیشن دھماکے میں غفلت پر سوالات، جوابدہی کا مطالبہ

روح اللہ مہدی نے ریزرویشن معاملے کے حل کے لیے 20 دسمبر کی ڈیڈلائن مقرر کر دی

کشمیر میں شدید سردی، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

کشمیر میں شدید سردی، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

میرٹ، نہ کہ مذہب یا ذات، داخلے کی بنیاد ہونی چاہیے: نائب وزیر اعلی

میرٹ، نہ کہ مذہب یا ذات، داخلے کی بنیاد ہونی چاہیے: نائب وزیر اعلی

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی میں داخلے میرٹ کی بنیاد پر ہوں، مذہب کی بنیاد پر نہیں: عمر عبداللہ

ترقیاتی کاموں میں معیار اور شفافیت سب سے بڑی ترجیح: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

بڈگام، نگروٹہ دونوں نشستوں پر این سی کی جیت یقینی: نائب وزیر اعلیٰ

میرٹ، نہ کہ مذہب یا ذات، داخلوں کی بنیاد ہونی چاہیے: ڈپٹی سی ایم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »