• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منتخبہ سرکار بے اختیار ، سب کچھ ایل جی کے کنٹرول میں :چودھری رمضان

منتخبہ سرکار بے اختیار ، سب کچھ ایل جی کے کنٹرول میں :چودھری رمضان

by امت ڈیسک
01/12/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی، 01 دسمبر:نیشنل کانفرنس کے رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن چودھری محمد رمضان نے اپنی پہلی تقریر میں کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی منتخب حکومت کو بے اختیار کر دیا گیا ہے اور تمام اختیارات لیفٹیننٹ گورنر کے پاس ہیں۔

انہوں نے کشمیر نیوز آبزرور کے مطابق کہا کہ اکتوبر 2024 میں انتخابات کے انعقاد اور نئی حکومت کی تشکیل کے باوجود حکومت کو آزادانہ طور پر کام نہیں کرنے دیا جا رہا۔

چودھری رمضان نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا، “ہماری حکومت کے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔ ساری طاقت ایل جی کے پاس ہے۔ تمام احکامات وہیں سے جاری ہوتے ہیں۔”

انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب حکومت کے پاس اختیارات ہی نہیں تو منتخب حکومت کا مقصد کیا رہ جاتا ہے۔

این سی ایم پی نے مزید کہا کہ عوام نے بھرپور مینڈیٹ دیا تھا، لیکن افسوس ہے کہ منتخب نمائندے فیصلہ سازی میں مکمل اختیار نہیں رکھتے۔(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر سے تین این سی راجیہ سبھا ارکان نے حلف لیا

Next Post

ایڈمیشن تنازعہ: این سی رکن اسمبلی نے سنیل شرما کو ’فاشسٹ، فرقہ پرست اور مسلم مخالف‘ قرار دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
ایڈمیشن تنازعہ: این سی رکن اسمبلی  نے سنیل شرما کو ’فاشسٹ، فرقہ پرست اور مسلم مخالف‘ قرار دیا

ایڈمیشن تنازعہ: این سی رکن اسمبلی نے سنیل شرما کو ’فاشسٹ، فرقہ پرست اور مسلم مخالف‘ قرار دیا

مذہب کی بنیاد پر داخلے کہاں کے آئین میں؟ وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا سخت سوال

’فرسٹ ڈے، فرسٹ شو‘: عمر عبداللہ نے پارلیمنٹ میں رمضان کے بیان کی تعریف کی

رواں سال آٹھ درانداز ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد، سرحدی دفاع مضبوط: بی ایس ایف کی سالانہ رپورٹ

رواں سال آٹھ درانداز ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد، سرحدی دفاع مضبوط: بی ایس ایف کی سالانہ رپورٹ

1989 روبیہ سعید اغوا کیس: سی بی آئی کو ملی بڑی کامیابی، ‘مفرور’ شفاعت احمد شانگلو کو گرفتار کر لیا

1989 روبیہ سعید اغوا کیس: سی بی آئی کو ملی بڑی کامیابی، 'مفرور' شفاعت احمد شانگلو کو گرفتار کر لیا

وزیر اعلی  عمر کی جموں میں  ہنگامی کابینہ میٹنگ

ریزرویشن معاملے پر کل کابینہ میٹنگ طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »