• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریزرویشن پالیسی میں مناسب توازن لانے کی کوشش کی ہے: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن پالیسی میں مناسب توازن لانے کی کوشش کی ہے: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
03/12/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 03 دسمبر : وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام سے کیے گئے وعدوں کے مطابق ریزرویشن پالیسی کو معقول اور متوازن بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔

جموں میں کابینہ میٹنگ کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ کابینہ نے پوری کوشش کی کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے حکومت پر ریزرویشن کے حوالے سے کچھ نہ کرنے کا الزام لگایا تھا، اب وہی لوگ احتجاج کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

عمر عبداللہ کے مطابق معاملے پر تفصیلی مشاورت کی گئی ہے اور کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے اس پر چھ ماہ تک کام کیا۔

تاہم انہوں نے کابینہ کے حتمی فیصلے کی تفصیلات بتانے سے انکار کیا اور کہا کہ معاملہ اب لیفٹیننٹ گورنر کے پاس بھیجا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اُدھمپور سڑک حادثہ: سرینگر کا نوجوان جاں بحق، دو شدید زخمی

Next Post

معذوروں سے متعلق عالمی دن کے موقع پر ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن کا سری نگر میں حکومت کے خلاف احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
معذوروں سے متعلق عالمی دن کے موقع پر ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن کا سری نگر میں حکومت کے خلاف احتجاج

معذوروں سے متعلق عالمی دن کے موقع پر ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن کا سری نگر میں حکومت کے خلاف احتجاج

نہرو بابری مسجد کو سرکاری پیسوں سے بنانا چاہتے تھے، راجناتھ سنگھ کا دعویٰ

نہرو بابری مسجد کو سرکاری پیسوں سے بنانا چاہتے تھے، راجناتھ سنگھ کا دعویٰ

عمر عبداللہ کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس: آر اینڈ بی محکمے میں ترقیوں کی منظوری، ڈیلی ویجرز پر رپورٹ طلب

عمر عبداللہ کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس: آر اینڈ بی محکمے میں ترقیوں کی منظوری، ڈیلی ویجرز پر رپورٹ طلب

پچھلے پانچ برسوں میں جے کے میں 50 ہزار راشن کارڈ منسوخ

پچھلے پانچ برسوں میں جے کے میں 50 ہزار راشن کارڈ منسوخ

چھٹی ہو یا نہ ہو، شیخ عبداللہ عوام کے دلوں میں بستے ہیں: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

چھٹی ہو یا نہ ہو، شیخ عبداللہ عوام کے دلوں میں بستے ہیں: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »