• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جے کے پی ایس سی امتحان مؤخر کرنے کی درخواست، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے چیئرمین کو خط لکھا

by امت ڈیسک
06/12/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 6 دسمبر:وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ہفتے کے روز جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کو ایک خط لکھ کر اُس امتحان کو مؤخر کرنے کی درخواست کی ہے، جو عمر میں ممکنہ رعایت کے حوالے سے جاری غیر یقینی صورتحال کے بیچ کل منعقد ہونے والا ہے۔

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے چیئرمین جے کے پی ایس سی، ارون کمار چودھری کو مخاطب اپنے خط میں لکھا:

"میں یہ خط اس غیر معمولی صورتحال کے تناظر میں لکھ رہا ہوں، جس کا سامنا اس وقت جموں و کشمیر کومبائنڈ کمپیٹیٹو (پریلیمری) امتحان 2025 کے امیدواروں کو ہے، جو جے کے پی ایس سی کی طرف سے منعقد کیا جانا ہے۔”

انہوں نے لکھا کہ ہوائی سروسز میں خلل پڑنے کے باعث پورے خطے میں سفر شدید متاثر ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عمر میں رعایت کے بارے میں پیش کیے گئے تجویز میں تاخیر سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال نے بھی امیدواروں کی ذہنی اور عملی مشکلات میں اضافہ کیا ہے—وہ سہولت جو ماضی میں کئی مرتبہ دی جا چکی ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ "یہ تمام عوامل مل کر امیدواروں کے لیے غیر معمولی ذہنی دباؤ اور مشکلات کا سبب بن رہے ہیں۔”

مزید لکھا:”مندرجہ بالا صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے، اور انصاف، برابری اور تمام امیدواروں کے لیے مساوی مواقع کے اصولوں کے تحت، میں کمیشن سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ موجودہ حالات کا سنجیدگی سے جائزہ لے اور آنے والے امتحان کو مناسب مدت کے لیے مؤخر کرنے پر غور کرے، تاکہ امیدواروں کے مفاد کا مکمل تحفظ ہو سکے۔”

انہوں نے مزید یقین ظاہر کیا:”مجھے پورا بھروسہ ہے کہ کمیشن ہمیشہ کی طرح اس معاملے کو ہمدردانہ، متوازن اور وسیع تر عوامی مفاد میں دیکھے گا۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتواڑ میں یاتریوں کی گاڑی حادثے کا شکار، تین ہلاک، ایک شدید زخمی

Next Post

جے کے پی ایس سی چیئرمین نے عمر میں نرمی کے تنازع کے بیچ کل امتحان شیڈول کے مطابق لینے کی تصدیق کر دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جے کے پی ایس سی چیئرمین نے عمر میں نرمی کے تنازع کے بیچ کل امتحان شیڈول کے مطابق لینے کی تصدیق کر دی

جے کے پی ایس سی چیئرمین نے عمر میں نرمی کے تنازع کے بیچ کل امتحان شیڈول کے مطابق لینے کی تصدیق کر دی

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

رامبن میں مبینہ بنگلہ دیشی خاتون گرفتار، غیر قانونی طریقے سے بھارت میں داخل ہونے کا الزام

گوا کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 25 لوگوں کی موت، وزیر اعلیٰ کا تحقیقات کا حکم

گوا کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 25 لوگوں کی موت، وزیر اعلیٰ کا تحقیقات کا حکم

نئی شروعات کی ضرورت ہے، نوجوانوں کے درد کو سمجھیں: محبوبہ مفتی

نئی شروعات کی ضرورت ہے، نوجوانوں کے درد کو سمجھیں: محبوبہ مفتی

عمر میں رعایت نہ دینے سے امیدواروں کے خواب چکناچور، ’وزیر اعلیٰ کے عہدے کی شان خطرے میں‘: سجاد لون

عمر میں رعایت نہ دینے سے امیدواروں کے خواب چکناچور، ’وزیر اعلیٰ کے عہدے کی شان خطرے میں‘: سجاد لون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »