• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
روسی تیل کی خریداری پر ٹرمپ کی بھارت کو وارننگ، ٹیرف بڑھانے کی دھمکی

روسی تیل کی خریداری پر ٹرمپ کی بھارت کو وارننگ، ٹیرف بڑھانے کی دھمکی

by امت ڈیسک
05/01/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر روس سے تیل کی خریداری کے معاملے پر بھارت کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ٹیرف میں اضافے کی دھمکی دی ہے۔ میڈیا سے بات کے دوران ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف بھی کی، تاہم ساتھ ہی یہ عندیہ دیا کہ اگر بھارت نے روسی تیل کی درآمد جاری رکھی تو امریکہ سخت تجارتی اقدامات کر سکتا ہے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ روسی تیل کی درآمد کے معاملے پر بھارت کی جانب سے مطلوبہ تعاون نہیں مل رہا، جس کے باعث وہ اس موضوع پر کھل کر بات کرنے پر مجبور ہوئے۔ انہوں نے کہا، وزیراعظم مودی اچھے انسان ہیں۔ وہ جانتے تھے کہ میں اس معاملے پر خوش نہیں ہوں۔ وہ کاروبار کرتے ہیں، اور ہم بہت جلد ان پر محصولات بڑھا سکتے ہیں۔

ٹرمپ اس سے قبل بھی متعدد بار بھارت پر زور دے چکے ہیں کہ وہ روس سے تیل کی درآمد بند کرے اور امریکہ سے تیل خریدے۔ گزشتہ سال اگست میں انہوں نے روس سے تیل کی خریداری کو جواز بنا کر 2025 میں بھارت پر ٹیرف 50 فیصد تک بڑھانے کا عندیہ دیا تھا۔

نئے سال کے آغاز پر ٹرمپ کے تازہ بیان کے بعد بھارت اور امریکہ کے تعلقات میں ایک بار پھر تناؤ دیکھا جا رہا ہے۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے انہیں یقین دلایا ہے کہ بھارت آئندہ روس سے تیل درآمد نہیں کرے گا۔

تاہم اس دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بھارتی حکومت نے واضح طور پر تردید کی ہے اور کہا ہے کہ امریکی صدر اور وزیر اعظم مودی کے درمیان اس حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر میں وی پی این سروسز معطل

Next Post

دہلی فسادات کیس: سپریم کورٹ نے عمر خالد اور شرجیل امام کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
دہلی فسادات کیس: سپریم کورٹ نے عمر خالد اور شرجیل امام کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا

دہلی فسادات کیس: سپریم کورٹ نے عمر خالد اور شرجیل امام کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا

بنگلہ دیش نے آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی عائد کی

بنگلہ دیش نے آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی عائد کی

لال قلعہ دھماکہ کیس: ملزم یاسر احمد ڈار کی این آئی اے تحویل میں 16 جنوری تک توسیع

لال قلعہ دھماکہ کیس: ملزم یاسر احمد ڈار کی این آئی اے تحویل میں 16 جنوری تک توسیع

سابق مرکزی وزیر اور کانگریس لیڈر سریش کلماڈی کا 81 سال کی عمر میں انتقال

سابق مرکزی وزیر اور کانگریس لیڈر سریش کلماڈی کا 81 سال کی عمر میں انتقال

لداخ دوبارہ جموں و کشمیر کا حصہ بنے گا: جاوید رانا

لداخ دوبارہ جموں و کشمیر کا حصہ بنے گا: جاوید رانا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »