• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں سی آئی کے کی 22 مقامات پر چھاپے، مُول اکاؤنٹس کی تحقیقات

کشمیر میں سی آئی کے کی 22 مقامات پر چھاپے، مُول اکاؤنٹس کی تحقیقات

by امت ڈیسک
07/01/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 7 جنوری : کاؤنٹر انٹیلیجنس کشمیر نے بدھ کے روز وادی کشمیر میں 22 مقامات پر چھاپے مارے، جن میں سرینگر کے 15 سے زائد مقامات شامل ہیں۔

یہ کارروائی مبینہ مُول بینک اکاؤنٹس کے ذریعے سائبر فراڈ اور ملی ٹنسی کی فنڈنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں کی گئی۔

حکام کے مطابق یہ چھاپے ایک جاری تحقیقات کا حصہ ہیں، جن کا مقصد غیر قانونی رقوم کی منتقلی میں ملوث افراد اور نیٹ ورکس کی نشاندہی کرنا ہے۔ کارروائی کے دوران ڈیجیٹل آلات اور اہم دستاویزات ضبط کی گئیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این ایم سی نے شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل کالج کی منظوری منسوخ کر دی، طلباء کو دوسرے اداروں میں شفٹ کیا جائے گا

Next Post

امیت شاہ کل جموں و کشمیر پر اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
امیت شاہ نے کیا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ؛ عمر عبداللہ، منوج سنہا کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی

امیت شاہ کل جموں و کشمیر پر اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے

محبوبہ مفتی کا زمین کے حصول اور باغبانوں کے مسائل پر خاموشی اختیار کرنے پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ پر شدید حملہ

محبوبہ مفتی کا زمین کے حصول اور باغبانوں کے مسائل پر خاموشی اختیار کرنے پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ پر شدید حملہ

ایس ایم وی ڈی میڈیکل کالج داخلہ تنازع: جاوید رانا کا مذہب کو تعلیم سے جوڑنے پر اعتراض

ایس ایم وی ڈی میڈیکل کالج داخلہ تنازع: جاوید رانا کا مذہب کو تعلیم سے جوڑنے پر اعتراض

شوپیان میں جھڑپ شروع

کٹھوعہ انکاؤنٹر: سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

کٹھوعہ میں آپریشن دوبارہ شروع، جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری، ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی

کٹھوعہ میں آپریشن دوبارہ شروع، جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری، ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »