• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحان اب نومبر کے بجائے مارچ سیشن میں منعقد ہونگے

دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحان اب نومبر کے بجائے مارچ سیشن میں منعقد ہونگے

by امت ڈیسک
28/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر // تعلیمی نظام میں بہتری اور جموں اور کشمیر میں یکساں تعلیمی نظام لاگو کرنے کیلئے صوبائی انتظامیہ کشمیر نے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحان کیلئے مارچ سیشن لاگو کرنے کو ہری جھنڈی دکھائی ہے اور اس ضمن میں ایک ہفتے کے اندر اندر با ضابطہ طور پر حکمنامہ جاری کیا جائے گا ۔ کشمیر میں مارچ تعلیم سیشن لاگو کرنے کی قیاس آرائیوں کے بیچ انتظامیہ نے واضح کر دیا ہے کہ دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحان کیلئے نومبر اور دسمبر کے بجائے مارچ سیشن کے تحت منعقد کیا جائے گا ۔ انتظامیہ کے اعلیٰ افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دسویں اور بارہویں جماعت کیلئے امتحانی سیشن کو نومبر دسمبر کے بجائے مارچ سیشن میں منتقل کیا گیا ہے اور اب یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ دونوں جماعتوں کیلئے امتحان مار چ سیشن میں منعقد ہونگے اور اس ضمن میں اگلے ایک ہفتے میں با ضابطہ طورپر حکمنامہ جاری کیا جائے گا ۔ یہاںیہ بات قابل ذکر ہے کہ محکمہ اسکولی ایجوکیشن نے کشمیر اور جموں میں یکساں تعلیمی سیشن لاگو کرنے کیلئے ایک منصوبے کو ہری جھنڈی دکھانے کے بعد ایک کمیٹی تشکیل دی تھی جن کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی تھی اور ساتھ ہی ان سے دیگر تجاویز بھی طلب کر لی گئی تھی ۔ اس سے قبل جموں کشمیر کے چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا نے کہا تھا کہ جموں اور کشمیر میں یکساں تعلیمی پالیسی لاگو کی جائے گی تاکہ قومی تعلیمی پالیسی کو جموں کشمیر میں بھی مکمل طور پر لاگو کی جائے جبکہ محکمہ اعلیٰ تعلیم نے بھی اس پالیسی کو جموں کشمیر میںلاگو کرنے کیلئے سال 2022-23کی ڈیڈ لائن مقرر کی تھی ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ دسویں اور بارہویں جماعت کیلئے مارچ سیشن کو لاگو کرنے کیلئے طلبہ اور والدین میں بھی تشویش کی لہر پائی جا رہی تھی جبکہ وہ بھی اس شش و پنج میں تھے کہ کیا اسی سال کشمیر میں مار چ سیشن لاگو کیا جائے گا یا اس میںمزید تاخیر ہو سکتی ہے تاہم سرکار نے تمام قیاس آرائیوں کو ختم کر دیا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کیس کی تحقیقات کے دوران نئی تکنینک اور صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت۔ دلباغ سنگھ

Next Post

بھاجپا میں شمولیت خارج از امکان، افواہیں پھیلانے والے خیالوں کی دنیا میں رہ رہے ہیں: غلام نبی آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
پانچ اگست2019 کو کشمیریوں پر بجلی گری

بھاجپا میں شمولیت خارج از امکان، افواہیں پھیلانے والے خیالوں کی دنیا میں رہ رہے ہیں: غلام نبی آزاد

فائنانس اکوٹنٹ اور جونیئر انجینئر سول کی بھرتیاں منسوخ

فائنانس اکوٹنٹ اور جونیئر انجینئر سول کی بھرتیاں منسوخ

بوتل میں بند اپنے شہرکی ہوا بیچنے والا لکھ پتی نوجوان

بوتل میں بند اپنے شہرکی ہوا بیچنے والا لکھ پتی نوجوان

بار ایسو سی ایشن جموں کی کال پر آج جموں بند، وکلاء کا احتجاج اور دھرنا

بار ایسو سی ایشن جموں کی کال پر آج جموں بند، وکلاء کا احتجاج اور دھرنا

پانچ اگست2019 کو کشمیریوں پر بجلی گری

راہل گاندھی میں سیاست کی کوئی سمجھ نہیں ہے: آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »