• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر پولیس نے موبائل ایپ لانچ کیا

جموں و کشمیر پولیس نے موبائل ایپ لانچ کیا

by امت ڈیسک
29/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: جموں و کشمیر پولیس نے عوام کے لیے ایمرجنسی خدمات حاصل کرنے کے لیے ایک موبائل ایپ لانچ کی ہے جس میں ایک کلک پر ایف آئی آر درج کرنا بھی شامل ہے۔ جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’عوام سے گزارش ہے کہ براہ کرم ایمرجنسی خدمات آسانی سے حاصل کرنے کے لیے پلے اسٹور اور ایپل اسٹور سے JKECOP ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔‘‘

جموں و کشمیر پولیس نے موبائل ایپ لانچ کیجموں و کشمیر پولیس نے موبائل ایپ لانچ کیبیان میں جموں و کشمیر پولیس نے مزید کہا ہے کہ ’’یہ پولیس سے متعلقہ تقریباً تمام مسائل جیسے کہ شکایت درج کروانا، معلومات دینا، ٹریفک کی خلاف ورزی کی اطلاع دینا، ایمرجنسی مدد طلب کرنا، ہائی وے کی صورتحال، کیس کی تفصیلات، چالان آن لائن ادا کرنا، کیرکٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرنا، کرایہ دار تصدیق وغیرہ کے علاوہ مختلف مسائل کا ازالہ کیا جا سکتا ہے۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایران جوہری معاہدہ روکنے کی کوشش: موساد کے سربراہ امریکا کا دورہ کریں گے

Next Post

بخاری کو دھچکا، ایک درجن لیڈران مستعفی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
بخاری کو دھچکا، ایک درجن لیڈران مستعفی

بخاری کو دھچکا، ایک درجن لیڈران مستعفی

جموں وکشمیر کی وحدت انفرادیت اجتماعیت قائم رکھنا تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈران اور جموں وکشمیرکے لوگوں کی ذمہ داری ہے

نریندر مودی انسانیت نواز آدمی: غلام نبی آزاد

کانگریس کے مزید تین لیڈران مستعفی، آزاد خیمے میں شامل

کانگریس کے مزید تین لیڈران مستعفی، آزاد خیمے میں شامل

بانہال کے شہری پر پی ایس اے عائد،کوٹ بلوال جیل منتقل اہلِ خانہ نے الزامات کو مسترد کیا، جلد رہائی کا مطالبہ

بانہال کے شہری پر پی ایس اے عائد،کوٹ بلوال جیل منتقل اہلِ خانہ نے الزامات کو مسترد کیا، جلد رہائی کا مطالبہ

گپکار الائنس کی جموں میں میٹنگ، حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو ‘تقسیم انگیز’ دیاقرار

غیر مقامی لوگوں کو ووٹنگ کے حقوق:پی اے جی ڈی کا 10ستمبرکو جموں میں کل جماعتی اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »