• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیرمیں سب سے زیادہ یو اے پی اے معاملات درج:این سی آر بی رپورٹ

جموں و کشمیرمیں سب سے زیادہ یو اے پی اے معاملات درج:این سی آر بی رپورٹ

by امت ڈیسک
01/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// جموں و کشمیر میں سال 2021 میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ملک بھر میں سب سے زیادہ مقدمات درج ہوئے، نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کی تازہ ترین رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ 2019 میں یو اے پی اے کے تحت 255 کیس درج کیے گئے، اس کے بعد 2020 میں 287 اور 2021 میں 289 کیس درج ہوئے۔
ملک بھر میں یو اے پی اے کے تحت 814 کیس درج کیے گئے، جن میں جموں و کشمیر میں 289، منی پور میں 157، آسام میں 95، جھارکھنڈ میں 86 اور اتر پردیش میں 83 شامل ہیں، اس کے علاوہ مہاراشٹر، لداخ اور دیگر20 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں یو اے پی اے کے تحت ایک بھی معاملہ درج نہیں ہوا۔
اعداد و شمار کے مطابق، جموں و کشمیر میں فسادات کے واقعات تمام آٹھ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سب سے زیادہ ہیں، تاہم، پورے ملک میں فسادات کی سب سے زیادہ تعداد مہاراشٹر میں رپورٹ ہوئی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مہاراشٹر میں فسادات کے 8,709 واقعات ہوئے جن میں 9,635 افراد شامل تھے اور جموں و کشمیر میں 751 فسادات کے واقعات درج کیے گئے جن میں 831 افراد شامل تھے۔
فسادات کے مقدمات میں سے 346 اراضی اور جائیداد کے تنازعات میں، 136 پولیس اہلکاروں اور دیگر سرکاری ملازمین پر حملوں اور 107 دیگر کارروائیوں کے لیے درج کیے گئے ہیں۔
جموں و کشمیر میں ریاست کے خلاف جرائم کے 300 مقدمات درج کیے گئے ہیں اس کے علاوہ عوامی امن کے خلاف جرائم کے 781 مقدمات درج کیے گئے ہیں جن میں 867 افراد شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر اور لداخ میں اب یکساں تعلیمی کلینڈر نافذ

Next Post

پٹن سڑک حادثے میں 2افراد جاں بحق، 3دیگرزخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

پٹن سڑک حادثے میں 2افراد جاں بحق، 3دیگرزخمی

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

انتظامیہ منشیات سمگلنگ کے خلاف سخت اقدام کر رہی ہے:منوج سنہا

شیخ حسینہ 8 ستمبر کو درگاہ اجمیر کی زیات کریں گی

شیخ حسینہ 8 ستمبر کو درگاہ اجمیر کی زیات کریں گی

وزیر خارجہ جے شنکر نے ابوظہبی کے پہلے ہندو مندر کا دورہ کیا

وزیر خارجہ جے شنکر نے ابوظہبی کے پہلے ہندو مندر کا دورہ کیا

سال 2021میں مختلف حادثات میں 1386افراد از جان :این سی آر بی رپورٹ

سال 2021میں مختلف حادثات میں 1386افراد از جان :این سی آر بی رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »