• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

انتظامیہ منشیات سمگلنگ کے خلاف سخت اقدام کر رہی ہے:منوج سنہا

by امت ڈیسک
01/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں//جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ انتظامیہ منشیات سمگلنگ کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے سخت اقدام کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر سے اس وبا کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کیلئے سب لوگوں کو انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی ضرورت ہے۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نشہ مکت جموں وکشمیر مہم کے تحت نکالی جانی والی ایک ریلی کے حاشئیے پر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر پولیس اور متعلقہ محکمہ یونین ٹریٹری کو نشہ مکت بنانے کے لئے مہم چلا رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس بدعت کی بیخ کنی کے لئے انتظامیہ کے ساتھ ساتھ سماج کے معزز شہریوں، صحافیوں کو بھی ہاتھ بٹانا ہے۔
سنہا نے کہا کہ سماج سے نشے کی بدعت کے قلع قمع کے لئے ہم سب کو ایک ہو کر کام کرنا ہوگا تب ہم جموں وکشمیر کو نشہ مکت بنا سکتے ہیں۔
پاکستان کی طرف سے ڈورن کے ذریعے منشیات ڈالنے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ وہ اس طرح کی حرکتیں نہ کرے۔
ان کا کہنا تھا کہ منشیات کے کھیپوں کو ضبط کیا جا رہا ہے اور سیکورٹی فورسز ایسی کوششوں کو ناکام بنانے کے لئے مستعد ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سماج کو نشے سے پاک کرنے کے لئے طرح طرح کے اقدام کئے جا رہے ہیں اور جو نوجوان اس لت میں پڑ گئے ہیں ان کی باز آباد کاری کے لئے بھی اقدام کئے جا رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پٹن سڑک حادثے میں 2افراد جاں بحق، 3دیگرزخمی

Next Post

شیخ حسینہ 8 ستمبر کو درگاہ اجمیر کی زیات کریں گی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
Next Post
شیخ حسینہ 8 ستمبر کو درگاہ اجمیر کی زیات کریں گی

شیخ حسینہ 8 ستمبر کو درگاہ اجمیر کی زیات کریں گی

وزیر خارجہ جے شنکر نے ابوظہبی کے پہلے ہندو مندر کا دورہ کیا

وزیر خارجہ جے شنکر نے ابوظہبی کے پہلے ہندو مندر کا دورہ کیا

سال 2021میں مختلف حادثات میں 1386افراد از جان :این سی آر بی رپورٹ

سال 2021میں مختلف حادثات میں 1386افراد از جان :این سی آر بی رپورٹ

پولیس کی جانب عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کی خاطر آن لائن شکایتی سیل کا قیام

ملیٹنٹوں کے والدین اور بزرگ اپنے بچوں کی زندگیاں بچانے میں رول اداکریں ۔ اے ڈی جی پی

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

ملٹنسی کے بعد منشیات ہی سب سے بڑا چلینج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »