• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیان کے نیٹ امیدوار ملکی سطح پر 10واں رینک حاصل کیا

شوپیان کے نیٹ امیدوار ملکی سطح پر 10واں رینک حاصل کیا

by امت ڈیسک
08/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیان سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے این ای ای ٹی- یو جی 2022 امتحان میں 10 واں رینک حاصل کیا ہے۔

ضلع شوپیان کے ترینز علاقے سے تعلق رکھنے والے حاذق پرویز لون نے ملکی سطح کے نیٹ یوجی امتحان میں 720 میں سے 710 پوائنٹس حاصل کرکے 10 واں رینک حاصل کیا ہے۔ حازق کے والد پھلوں کے تجارت سے وابستہ ہیں۔

حازق پرویز جو کہ اس امتحان میں جموں وکشمیر سے ٹاپر بھی ہے، اپنے کامیابی پر کافی خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں توقع کر رہا تھا کہ میں نیٹ میں کامیابی حاصل کروں گا، لیکن 10واں رینک حاصل کرنا میری توقعات سے باہر تھا۔ مجھے یقین نہیں آیا کہ جب مجھے معلوم ہوا کہ میں ٹاپ 10 کی فہرست میں شامل ہوں۔’

حاذق نے اپنی کامیابی کا سہرا اپنے والدین اور اساتذہ دیتے ہوئے کہا کہ ‘میری کامیابی والدین اور آکاش انسٹی ٹیوٹ سرینگر کے اساتذہ کے تعاون اور کوششوں کے بغیر ممکن نہیں تھی۔’

حاذق نے آٹھویں تک ڈولفن پبلک اسکول پلوامہ میں تعلیم حاصل کی اور پھر شاہ ہمدان پبلک اسکول شوپیاں میں شفٹ ہو گئے۔10ویں جماعت کا امتحان پاس کرنے کے بعد وہ 11ویں اور 12ویں جماعت کے لیے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول ترکوانگام شوپیاں میں داخل ہوا۔انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل سنوارنے کے لیے سخت محنت کریں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے دوران جب ہم آف لائن سے آن لائن منتقل ہوئے، مجھے ذاتی طور پر شوپیان میں انٹرنیٹ کی بندشوں کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرا خواب ڈاکٹر بننا تھا جو اب پورا ہونے جا رہا ہے اور میں نیورولوجی برانچ کا انتخاب کروں گا اور نیورولوجسٹ بنوں گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شیخ عبداللہ کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا

Next Post

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے خان نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے خان نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے خان نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

لیفٹیننٹ گورنر نے سید قمر الدین بخاری ؒکے عرس کی یاد میں  زیرو برج سے گاندربل تک کشتیوں اور شکاروں کے قافلے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سید قمر الدین بخاری ؒکے عرس کی یاد میں زیرو برج سے گاندربل تک کشتیوں اور شکاروں کے قافلے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

کابینہ نے ریلوے کی اراضی کو طویل مدت کیلئے  پٹے پر دینے کی پالیسی کو منظوری دے دی : انوراگ ٹھاکر

کابینہ نے ریلوے کی اراضی کو طویل مدت کیلئے پٹے پر دینے کی پالیسی کو منظوری دے دی : انوراگ ٹھاکر

ملکہ برطانیہ انتقال کر گئیں

ملکہ برطانیہ انتقال کر گئیں

زمینی تنازعہ کے سبب راجوری میں کشیدگی، دفعہ 144 نافذ

زمینی تنازعہ کے سبب راجوری میں کشیدگی، دفعہ 144 نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »