• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیاسی جماعتیں پہلے ترقی کی بات کریں: غلام نبی آزاد

سیاسی جماعتیں پہلے ترقی کی بات کریں: غلام نبی آزاد

by امت ڈیسک
13/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

کےسری نگر: سابق چیف منسٹر جموں وکشمیر غلام نبی آزاد نے منگل کے دن سیاسی جماعتوں سے کہاکہ وہ اپنے ایجنڈہ میں ترقی کو اولین اہمیت دیں‘ دفعہ 370 کو باہر رکھیں۔ انہوں نے منگل کے دن سری نگر میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ میں آرٹیکل 370 کے تعلق سے عوام کو گمراہ کرنا نہیں چاہتا۔

سپریم کورٹ یقینا آرٹیکل 370 بحال کرسکتی ہے لیکن میں یہ نہیں کہہ سکتا کیونکہ میرے پاس الہ دین کا چراغ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کی برخاستگی کو 3 سال گزرچکے ہیں۔ سپریم کورٹ میں ابھی تک اس کی سماعت نہیں ہورہی ہے

کوئی بھی پارٹی یہ نہیں کہہ سکتی کہ وہ برسراقتدار آنے کے بعد سپریم کورٹ سے آرٹیکل 370بحال کرائے گی یا 6ماہ میں سماعت شروع کرائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو چاہئے کہ وہ پہلے ترقی کی بات کریں اور دفعہ 370 کو پرے رکھ دیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اول سے نویں جماعت تک کیلئے مارچ سیشن کا حمتی فیصلہ 23ستمبر تک کیا جائیگا:ناظم تعلیم کشمیر

Next Post

پونچھ دلدوز سڑک حادثہ :نو افراد ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
پونچھ دلدوز سڑک حادثہ :نو افراد ازجان

پونچھ دلدوز سڑک حادثہ :نو افراد ازجان

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان پھر جنگ چھڑگئی، درجنوں فوجی ہلاک

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان پھر جنگ چھڑگئی، درجنوں فوجی ہلاک

مسلم دنیا کو قبلہ اول کے حوالے سے ایک بیانیہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے،عکرمہ صبری

مسلم دنیا کو قبلہ اول کے حوالے سے ایک بیانیہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے،عکرمہ صبری

پونچھ دلدوز سڑک حادثہ : 11 افراد ازجان، 25 زخمی

پونچھ دلدوز سڑک حادثہ : 11 افراد ازجان، 25 زخمی

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

پونچھ حادثہ: لواحقین کو 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »