• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر شارجہ فلائٹ: پاکستان نے فضائی حدود استعمال کرنےکی اجازت نہیں دی

بھارت نے سری نگر-شارجہ پرواز کے لیے ایئر ویز کا معاملہ پاکستان کے ساتھ اٹھایا

by امت ڈیسک
04/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ئی دہلی) بھارت نے سری نگر-شارجہ پرواز کے لیے فضائی راستے کے مسئلے کو پاکستان سے سفارتی سطح پر اُٹھایا ہے اور مسافروں کے وسیع تر مفاد میں اس پرواز کے لیےفضائی حدود فراہم کرانے کی درخواست کی ہے۔ یہ اطلاع جمعرات کو سرکاری ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتائی گئی ہے۔خیال رہے اس سے قبل پاکستانی حکام  نے 23، 24، 26 اور 28 اکتوبر 2021 کو ہندوستان کے نجی شعبے کی ایئر لائن گو فرسٹ کی پروازوں کو پاکستانی ایئر ویز سے گزرنے کی اجازت دے دی تھی۔ لیکن بعد میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر فضائی حدودکے استعمال کی اجازت سے انکار کردیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایک چپ، سو سکھ

Next Post

چین میں بچوں کے سر گول کرنے والے ہیلمٹ کی فروخت میں اضافہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
چین میں بچوں کے سر گول کرنے والے ہیلمٹ کی فروخت میں اضافہ

چین میں بچوں کے سر گول کرنے والے ہیلمٹ کی فروخت میں اضافہ

جے وی سی اسپتال بمنہ کے نزدیک فائرنگ

جے وی سی اسپتال بمنہ کے نزدیک فائرنگ

سات آٹھ لاکھ فوج رکھنے سے جموں و کشمیر میں امن نہیں آ سکتا: خالد نجیب سہروردی

سات آٹھ لاکھ فوج رکھنے سے جموں و کشمیر میں امن نہیں آ سکتا: خالد نجیب سہروردی

جموں و کشمیر میں حد بندی کے بعد الیکشن ہوگا: رویندر رینا

جموں و کشمیر میں حد بندی کے بعد الیکشن ہوگا: رویندر رینا

موسم نے بدلی کروٹ، بالائی علاقوں میں تازہ برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

موسم نے بدلی کروٹ، بالائی علاقوں میں تازہ برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »