• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مہاراجہ ہری سنگھ کے جنم دن پر سرکاری تعطیل کا اعلان

مہاراجہ ہری سنگھ کے جنم دن پر سرکاری تعطیل کا اعلان

by امت ڈیسک
20/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں و کشمیر حکومت نے پیر کو مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر عام تعطیل دینے اعلان کردیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ "مہاراجہ ہری سنگھ کی یوم پیدائش کی یاد میں، ہر سال 23 ستمبر کو جموں و کشمیر کے مرکزی علاقے میں سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں (Negotiable Instrument Act 1881) (1881 کا سنٹرل ایکٹ 26) کے تحت تعطیل کے طور پر منایا جائے گا۔ ”

15 ستمبر کو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا تھا کہ مہاراجہ ہری سنگھ کا یوم پیدائش عام تعطیل کے طور پر منایا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وقف بورڈ نے زیارتگاہوں، آستانوں اور خانقاہوں میں سیاستدانوں کی دستاربندی پر پابندی عائد کی :درخشاں اندرابی

Next Post

بجبہاڑہ میں دو ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار :پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بجبہاڑہ میں دو ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار :پولیس

پہلگام میں فلمی عملے پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

پہلگام میں فلمی عملے پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

کشمیر میں سینما کی واپسی، ایل جی نے نئے سینما کا کیا افتتاح

کشمیر میں سینما کی واپسی، ایل جی نے نئے سینما کا کیا افتتاح

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

بھاجپاکشمیر کے اسکولوں کے ذریعے اپنا ایجنڈا نافذ کر رہی ہے : محبوبہ مفتی

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

نئی دہلی کو کشمیر کے عوام کی فلاح وبہبود کیساتھ کوئی لینا دینا نہیں: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »