• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

فائل فوٹو

نئی دہلی کو کشمیر کے عوام کی فلاح وبہبود کیساتھ کوئی لینا دینا نہیں: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
20/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے منگل کے روز کہا کہ نئی دلی میں براجمان حکمران جماعت کا مقصد جموں وکشمیر کی انفرادیت، اجتماعیت اور تشخص کو ختم کرنا کے سوا اور کچھ نہیں اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کئے جارہے تمام دعوے، وعدے اور اعلانات محض جھوٹ اور فریب پر مبنی ہے۔´

انہوں نے کہا اگر حکمرانوں کو واقعی یہاں کے عوام کی فلاح و بہبود کی فکر ہوتی تو وڈون، مروا اور دچھن کو الگ اسمبلی نشست اور پونچھ راجوری کو علیحدہ پارلیمانی سیٹ دی گئی ہوتی۔ ان باتوں کا اظہارموصوف نے بٹوٹ میں یک روزہ کنونشن سے خطاب کے دوران کیا۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مرکزی حکومت کو آڑ ے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حال ہی ہوئی حدبندی کے دوران جب سیٹیں بڑھائی جارہی تھی تو خطہ چناب کے وڈون، مروا اور دچھن کو الگ اسمبلی نشست دینے سے کون سا پہاڑ ٹوٹ جاتا ۔

خطہ پیرپنچال کے راجوری اور پونچھ کو اننت ناگ سے ملانے کے بجائے ان جڑواں اضلاع کیلئے الگ پارلیمانی نشست سے کون سا نقصان ہوجاتا لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان لوگوں (مرکز) کو یہاں کے عوام کی راحت کاری سے کوئی لینا دینا نہیں بلکہ ان کا مقصد اس تاریخی ریاست اور اس کے تشخص کو ختم کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کو اس وقت زبرست چیلنجوں کا سامنا ہے اور موجودہ صورتحال میں ہمیں آپسی اختلافات اور ذاتی اغراض و مقاصد کو بالائے طاق رکھ کر مل جُل کر اپنی ریاست کے بہترکل کیلئے جدوجہد کرنی ہے اور اگر ہم نے ایسا نہیں کیا تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کرینگی۔

انہوں نے پارٹی سے وابستہ عہدیداروں اور کارکنوں پر زور دیا کہ وہ ایسے نمائندوں کو آگے لائیں جو نڈر ہوں، جن کی عوام میں ساکھ ہو، جن کا ایمان نہ ڈگمگاتا ہو ۔ ہمیں ایسے نمائندوں کی ضرورت نہیں جو آپ کا قیمتی ووٹ لیکر اپنا ایمان بھیج ڈالے ، ہمیں ایسے نمائندوں کی ضرورت ہے جن کا ایمان نہ تو دھونس و دباﺅ اور نہ ہی کروڑوں روپے دیکھ کرسے ڈگمگائے ۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو تاکید کی کہ وہ پارٹی کی مضبوطی کے لئے عوام کیساتھ قریبی رابطہ رکھیں کیونکہ عوامی اشتراک اور تعاون ہی ایک پارٹی کی مضبوطی ہوتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھاجپاکشمیر کے اسکولوں کے ذریعے اپنا ایجنڈا نافذ کر رہی ہے : محبوبہ مفتی

Next Post

طلباء کے بھجن وائرل ویڈیو پر متحدہ مجلس علماء نے کیا برہمی کا اظہار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
طلباء کے بھجن وائرل ویڈیو پر متحدہ مجلس علماء نے کیا برہمی کا اظہار

طلباء کے بھجن وائرل ویڈیو پر متحدہ مجلس علماء نے کیا برہمی کا اظہار

شاہ فیصل نے آرٹیکل 370 کو چیلینج کرنے والی عرضی واپس لے لی

شاہ فیصل نے آرٹیکل 370 کو چیلینج کرنے والی عرضی واپس لے لی

نوگام سرینگر ، سوپور اور اننت ناگ میں فلاح عام ٹرسٹ کے دفاتر پر چھاپے ، کچھ اہم دستاویزات ضبط

نوگام سرینگر ، سوپور اور اننت ناگ میں فلاح عام ٹرسٹ کے دفاتر پر چھاپے ، کچھ اہم دستاویزات ضبط

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

محبوبہ مفتی سیاسی مفادات کی خاطر نوجوانوں میں غلط فہمیاں پیدا کر رہی ہے : رویندر رینہ

کامیڈین راجو شریواستو چل بسے

کامیڈین راجو شریواستو چل بسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »