• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں سینما کی واپسی، ایل جی نے نئے سینما کا کیا افتتاح

کشمیر میں سینما کی واپسی، ایل جی نے نئے سینما کا کیا افتتاح

by امت ڈیسک
20/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: تیس برس کے بعد آج وادیٔ کشمیر میں سینما کی دوبارہ بحالی ہوگئی جب جموں وکشمیر یونین ٹریٹری کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے سرینگر میں آج صبح 11:00 بجے سرینگر میں INOX کے ڈیزائن کردہ پہلے ملٹی پلیکس نئے سینما ہال کا افتتاح کیا۔ سرینگر کے سونہ وار اور بادامی باغ آرمی کنٹونمنٹ کے متصل سینما تھیٹر کو ڈی پی دھر نے آئی ناکس کمپنی سے تعمیر کروایا ہے
منوج سنہا آج اس کا افتتاح کریں گے اور مقبول اداکار عامر خان کی نئی فلم ‘لال سنگھ چڑھا” اس سینما میں پہلی فلم آج ہی پردے پر دکھائی جائے گی، جب کہ 30 ستمبر سے اس سینما میں روزانہ کی بنیاد پر شووز ہوں گے۔ یاد رہے کہ وادی میں سرینگر اور اننت ناگ میں کئی معروف سینما گھر تھے لیکن عسکریت پسندی کی شروعات سے ان سینما ہالز کو ناسازگار حالات کے سبب بند کرنا پڑا تھا۔ کئی سینما ہال آج ویران عمارتیں نظر آرہے ہیں تو کئی سیکورٹی فورسز کے کیمپس میں تبدیل کردیے گئے۔

اگرچہ سنہ 1998 میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کی قیادت والی حکومت نے سرینگر میں ریگل، نیلم اور براڈوے دوبارہ کھولے تھے لیکن ریگل سینما ہال کے باہر گرینیڈ دھماکہ کیا گیا تھا جس کے بعد سینما کھولنے کا سلسلہ مکمل طور پر بند ہوگیا۔ البتہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کشمیری پنڈت ڈی پی دھر نے سونوار میں ‘آئی ناکس’ سینما بنایا ہے جس میں فلم شائقین کے لیے تین آڈیٹوریم میں 520 سیٹوں کی تعداد رکھی گئی ہے اور اس میں شائقین کے لیے جدید سہولیات دستیاب ہوں گی۔

قابل ذکر ہے دھر خاندان اس نئے سینما ہال سے متصل معروف "براڈوے” سینما چلا رہا تھا لیکن اس کو نوے کے بعد ناسازگار حالات کے وجہ سے بند کیا گیا تھا۔ اس عمارت کو تجارتی مرکز میں تبدیل کیا گیا ہے۔ ڈی پی دھر کا کہنا ہے کہ انہوں نے وادی کے نوجوانوں کے لیے سینما کی واپسی کی ہے تاکہ وہ بھی بڑے پردے پر فلم دیکھ پائیں۔

غور طلب ہے کہ گزشتہ روز ایل جی منوج سنہا نے پلوامہ اور شوپیان میں دو سینما ہالز کا افتتاح کیا تھا اور کہا تھا کہ جموں وکشمیر کے ہر ضلع میں سینما ہال بنایا جائے گا۔ پلوامہ اور شوپیان میں دو سرکاری عمارتوں میں بڑے کمروں کو سینما ہالز میں تبدیل کیا گیا ہے جہاں فلمیں دکھائی جائیں گی۔ تاہم ان ہالز میں روزانہ شوز کی شروعات کے متعلق انتظامیہ نے کوئی جانکاری نہیں دی ہے۔(ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام میں فلمی عملے پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

Next Post

بھاجپاکشمیر کے اسکولوں کے ذریعے اپنا ایجنڈا نافذ کر رہی ہے : محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

بھاجپاکشمیر کے اسکولوں کے ذریعے اپنا ایجنڈا نافذ کر رہی ہے : محبوبہ مفتی

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

نئی دہلی کو کشمیر کے عوام کی فلاح وبہبود کیساتھ کوئی لینا دینا نہیں: فاروق عبداللہ

طلباء کے بھجن وائرل ویڈیو پر متحدہ مجلس علماء نے کیا برہمی کا اظہار

طلباء کے بھجن وائرل ویڈیو پر متحدہ مجلس علماء نے کیا برہمی کا اظہار

شاہ فیصل نے آرٹیکل 370 کو چیلینج کرنے والی عرضی واپس لے لی

شاہ فیصل نے آرٹیکل 370 کو چیلینج کرنے والی عرضی واپس لے لی

نوگام سرینگر ، سوپور اور اننت ناگ میں فلاح عام ٹرسٹ کے دفاتر پر چھاپے ، کچھ اہم دستاویزات ضبط

نوگام سرینگر ، سوپور اور اننت ناگ میں فلاح عام ٹرسٹ کے دفاتر پر چھاپے ، کچھ اہم دستاویزات ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »