• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

فائل فوٹو

بھاجپاکشمیر کے اسکولوں کے ذریعے اپنا ایجنڈا نافذ کر رہی ہے : محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
20/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر: جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ‘بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اب کشمیر کے اسکولوں کے ذریعے اپنا ایجنڈا نافذ کر رہی ہے۔ اسکولوں میں بھجن گانے کو پابند کرنا، مسجد اور مندر پر لوگوں کو الجھا کے اصل معاملے سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی بیروزگاری، غربت اور مہنگائی کو ختم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اس لیے وہ بھجن، مسجد اور مندر کے موضوع پر لوگوں کو الجھا کر رکھتی ہے تاکہ لوگوں کی توجہ اصل مسائل پر نہ جاسکے۔ بی جے پی بیروزگاری، غربت اور مہنگائی کو ختم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ کشمیر میں اسکولی بچوں کو ہندو بھجن گانے کی ہدایت کرنا کشمیر میں بی جے پی مرکزی حکومت کے حقیقی ہندوتوا ایجنڈے کو بے نقاب کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مذہبی اسکالرز کو جیل میں ڈالنا، جامع مسجد کو بند کرنا اور یہاں کے اسکول کے بچوں کو ہندو بھجن گانے کی ہدایت کرنا کشمیر میں GOI کے حقیقی ہندوتوا ایجنڈے کو بے نقاب کرتا ہے۔ ان پاگل حکموں سے انکار پر PSA اور UAPA لگاکر خوف زدہ کیا جارہا ہے۔ یہ وہ قیمت ہے جو ہم اس نام نہاد "بدلتا J&K” کے لیے ادا کر رہے ہیں۔ (ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں سینما کی واپسی، ایل جی نے نئے سینما کا کیا افتتاح

Next Post

نئی دہلی کو کشمیر کے عوام کی فلاح وبہبود کیساتھ کوئی لینا دینا نہیں: فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

نئی دہلی کو کشمیر کے عوام کی فلاح وبہبود کیساتھ کوئی لینا دینا نہیں: فاروق عبداللہ

طلباء کے بھجن وائرل ویڈیو پر متحدہ مجلس علماء نے کیا برہمی کا اظہار

طلباء کے بھجن وائرل ویڈیو پر متحدہ مجلس علماء نے کیا برہمی کا اظہار

شاہ فیصل نے آرٹیکل 370 کو چیلینج کرنے والی عرضی واپس لے لی

شاہ فیصل نے آرٹیکل 370 کو چیلینج کرنے والی عرضی واپس لے لی

نوگام سرینگر ، سوپور اور اننت ناگ میں فلاح عام ٹرسٹ کے دفاتر پر چھاپے ، کچھ اہم دستاویزات ضبط

نوگام سرینگر ، سوپور اور اننت ناگ میں فلاح عام ٹرسٹ کے دفاتر پر چھاپے ، کچھ اہم دستاویزات ضبط

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

محبوبہ مفتی سیاسی مفادات کی خاطر نوجوانوں میں غلط فہمیاں پیدا کر رہی ہے : رویندر رینہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »