• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پہلگام میں فلمی عملے پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

پہلگام میں فلمی عملے پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

by امت ڈیسک
20/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر: جموں و کشمیر کے پہلگام میں بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے اننت ناگ میں یہ اطلاع دی۔ اننت ناگ پولیس نے بتایا کہ 18 ستمبر کو پہلگام میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار شخص نے عملے کے ارکان پر پتھراؤ کیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فلم کی شوٹنگ ختم ہونے والی تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ کل پہلگام میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار عمران ہاشمی پر پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا۔ اس معاملے میں ایف آئی آر درج کر لی گئی اور اے این آئی کی خبر کے مطابق ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔

جنوبی ضلع اننت ناگ کے مشہور و معروف سیاحتی مقام پہلگام میں فلم کی شوٹنگ کے دوران فلمی عملے پر نامعلوم شرپسند عناصر نے پتھراؤ کیا۔ ذرائع کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی کی اسٹارٹر فلم کے عملے پر چند شرپسند عناصر نے پتھراؤ کیا، جس کے بعد پولیس نے نامعلوم شرپسندوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بجبہاڑہ میں دو ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار :پولیس

Next Post

کشمیر میں سینما کی واپسی، ایل جی نے نئے سینما کا کیا افتتاح

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
کشمیر میں سینما کی واپسی، ایل جی نے نئے سینما کا کیا افتتاح

کشمیر میں سینما کی واپسی، ایل جی نے نئے سینما کا کیا افتتاح

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

بھاجپاکشمیر کے اسکولوں کے ذریعے اپنا ایجنڈا نافذ کر رہی ہے : محبوبہ مفتی

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

نئی دہلی کو کشمیر کے عوام کی فلاح وبہبود کیساتھ کوئی لینا دینا نہیں: فاروق عبداللہ

طلباء کے بھجن وائرل ویڈیو پر متحدہ مجلس علماء نے کیا برہمی کا اظہار

طلباء کے بھجن وائرل ویڈیو پر متحدہ مجلس علماء نے کیا برہمی کا اظہار

شاہ فیصل نے آرٹیکل 370 کو چیلینج کرنے والی عرضی واپس لے لی

شاہ فیصل نے آرٹیکل 370 کو چیلینج کرنے والی عرضی واپس لے لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »