• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

فائل فوٹو

کشمیر میں حالات آگر ٹھیک ہوتے تو انسانی حقوق کی پامالی نہیں ہوتی: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
11/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں و کمشیر کے بہت سارے سیاسی قیدی اس وقت جیلوں میں سڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت نے مجروموں کو جو مختلف جرائم میں ملوث ہے کو جیلوں سے رہا کر انہیں باقائدہ طور سے حوصلہ افزائی کی ہے۔

محبوبہ مفتی نے کہا کہ علیحدگی پسند رہنما الطاف احمد شاہ کو منگل کے روز دہلی کے ایمس ہسپتال میں موت واقع ہوئی اور اب اس کے اہل خانہ کو لاش کے لیے اب انتظار کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا صرف الطاف شاہ کی بات نہیں ہے یہاں 80 سالہ اسٹین سوامی بھی جیل میں ایڑھیا رگڑ رگڑ کے مر گیا، کیونکہ انہیں ضمانت نہیں ملی تھی۔

محبوبہ مفتی نے کہا کہ اس وقت بہت سارے لوگ جن میں سماجی کارکنان ، سیاسی قیدی،علحیدگی پسند رہنما جیلوں میں قید ہے اس کے برعکس اس وقت کی حکومت نے مختلف جرموں میں ملوث مجروموں کو جیلوں سے رہا کیا ہے اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی قیدیوں کو ضمانت پر رہا نہ کے بنا کسی جرم کے جلیوں میں بند کیا جاتا ہے۔ الطاف شاہ کے اہل خانہ کو آخری وقت میں بھی ضمانت پر رہا نہیں کیا گیا تاکہ وہ آخری وقت اپنے اہل خانہ کے ساتھ گزار سکے۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ جو لوگ یہ دعوی کرتے ہے کہ کشمیر میں حالات ٹھیک ہے اور اگر حالات ٹھیک ہوتے تو کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ ہزاروں نوجوان جیلون میں بند ہے۔ دینی اسکالز کے گھروں پر چھاپہ مار دیے جاتے ہے اور ان کو بند کیا جاتا ہے۔

محبوبہ مفتی نے کہا کہ گذشتہ روز جموں و کشمیر انتظامیہ نے اسٹورز میں کھلی طور شراب بھیجنے کی اجازت دی ہے، اس کے برعکس گجرات، بہار میں شراب پر پابندی ہے مگر یہاں مسلمانوں کے جزبات کو مجروں کرنے کے لیے اس طرح کے آڈر نکالے جاتے ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت جو بھی پالیسیاں یہاں لاتی ہے وہ تمام ناکام ثابت ہوئی اور جتنا بھی دباؤ اور ظالم یہ لوگ یہاں کریں گے اس کے نتائج صحیح نہیں بلکہ غلط نکلے گے۔

بتادیں کہ منگل کی صبح ٹیرر فنڈنگ معاملے کے الزام میں قید مرحوم سید علی گیلانی کے داماد الطاف احمد کا دہلی کے ایمس ہسپتال میں انتقال ہو گیا۔ شاہ کو دہلی ہائی کورٹ نے کینسر کی تشخیص کے بعد مناسب علاج کے لیے دہلی کے ایمس اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس سے قبل محمد الطاف شاہ کی بیٹی نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر اپنے بیمار والد کے لیے فوری طبی امداد کی درخواست کی تھی۔ الطاف شاہ فی الحال تہاڑ جیل میں بند تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان نے جموں و کشمیر تنازعہ پر وزیراعظم مودی کے ریمارکس کو مسترد کیا

Next Post

مغل شاہراہ پر میوہ سے بھری گاڑی شوٹنگ سٹون کی زد میں ، ڈرائیور لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
مغل شاہراہ پر میوہ سے بھری گاڑی شوٹنگ سٹون کی زد میں  ، ڈرائیور لقمہ اجل

مغل شاہراہ پر میوہ سے بھری گاڑی شوٹنگ سٹون کی زد میں ، ڈرائیور لقمہ اجل

حریت لیڈر الطاف شاہ ایمز اسپتال میں انتقال کر گئے

الطاف شاہ کی جسد خاکی کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا

مغل روڈ  پر برفباری، ٹریفک کی نقل و حرکت بند

مغل روڈ پر برفباری، ٹریفک کی نقل و حرکت بند

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

این آئی اے نے الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

بڈگام : ’مشکوک حالت‘ حالت میں دیکھے گئے کمسن بچے والدین کے سپرد

بڈگام : ’مشکوک حالت‘ حالت میں دیکھے گئے کمسن بچے والدین کے سپرد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »