• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

قوم کے لئے قربانیاں دینے والے پولیس اہلکاروں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: منوج سنہا

by امت ڈیسک
21/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پولیس یادگاری دن کے موقع پر ڈیوٹی انجام دینے کے دوران زندگیاں نچھاور کرنے والے پولیس اہلکاروں کو شاندار خراج عقیدیت پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ قوم کے تئیں ان اہلکاروں کی بے لوث قربانیوں اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعے کو اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔
انہوں نے کہا: ’پولیس یادگاری دن کے موقع پر میں ان تمام پولیس اہلکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے ڈیوٹی انجام دینے کے دوران اپنی زندگیاں نچھاور کیں‘۔
ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا: ’قوم کے تئیں ان کی بے لوث قربانیوں اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا‘۔

بتادیں کہ ملک میں ہر سال 21 اکتوبر کو پولیس یاد گاری دن منایا جاتا ہے اور اس موقع پر ملک کے لئے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے اہلکاروں کو یاد کیا جاتا ہے اور انہیں شاندار خراج پیش کیا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم نریندر مودی کا خواب ہے کہ جموں وکشمیر کو ہندوستان کا سوئزر لینڈ بنایا جائے: مرکزی وزیر

Next Post

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ :سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نا اہل قرار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
توشہ خانہ کیس کا فیصلہ :سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نا اہل قرار

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ :سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نا اہل قرار

دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آئرلینڈ کامیاب

دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آئرلینڈ کامیاب

پلوامہ کا راجپورہ چوک شہید فاروق چوک میں تبدیل

پلوامہ کا راجپورہ چوک شہید فاروق چوک میں تبدیل

ٹی20 ورلڈکپ: روایتی حریف پاک-بھارت ٹیموں کے درمیان میچ بارش سےمتاثر ہونے کا خدشہ

ٹی20 ورلڈکپ: روایتی حریف پاک-بھارت ٹیموں کے درمیان میچ بارش سےمتاثر ہونے کا خدشہ

مودی دور حکومت میں کشمیر کی سیکوریٹی صورتحال میں بہتری آئی ہے: امت شاہ

مودی دور حکومت میں کشمیر کی سیکوریٹی صورتحال میں بہتری آئی ہے: امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »