• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مودی دور حکومت میں کشمیر کی سیکوریٹی صورتحال میں بہتری آئی ہے: امت شاہ

مودی دور حکومت میں کشمیر کی سیکوریٹی صورتحال میں بہتری آئی ہے: امت شاہ

by امت ڈیسک
21/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کے روز کہا کہ پچھلے آٹھ سالوں میں جموں و کشمیر اور شمال مشرقی ریاستوں کے علاوہ ماؤ نوازوں سے متاثرہ ریاستوں میں سکیورٹی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ان باتوں کا اظہار مرکزی وزیر داخلہ نے قومی پولیس یادگاری دن کے موقع پر دہلی کے چانکیہ پوری علاقے میں نیشنل پولیس میموریل میں اعلیٰ پولیس اور نیم فوجی کمانڈروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے دور میں کشمیر میں سکیورٹی صورتحال بہتر ہوئی، امت شاہامت شاہ نے کہا کہ شمالی مشرقی ریاست میں فوج کو خصوصی اختیارات یعنی اے ایف ایس پی اے (AFSPA)ختم کر دیا اور اب وہاں کے نوجوانوں کو خصوصی اختیارات دیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں ان علاقوں میں تشدد میں 70 فیصد سے زیادہ کمی آئی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کی صورتحال ایسی ہے کہ جو لوگ پہلے سکیورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ کرتے تھے اب تو وہ پنچ اور سرپنچ بن کر لوگوں کی خدمت کررہے ہیں۔

بتادیں کہ پولیس میموریل ڈے ہر سال سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ان دس بہادروں کی یاد میں منایا جاتا ہے جو 21 اکتوبر 1959 کو لداخ کے ہاٹ اسپرنگس میں بھاری ہتھیاروں سے لیس چینی فوجیوں کے ذریعہ گشت کی ڈیوٹی کے دوران مارے گئے تھے۔ ہر سال قومی سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس اہلکاروں کے اعزاز کے لیے دہلی میں نیشنل پولیس میموریل قائم کرنے کے خیال کو وزارت داخلہ نے 1992 میں منظوری دی تھی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے 21 اکتوبر 2018 کو پولیس یادگاری دن پر قومی پولیس میموریل کو قوم کے نام وقف کیا۔ یہ یادگار پولیس فورسز کو قومی شناخت، فخر، مقصد کے اتحاد، مشترکہ تاریخ اور تقدیر کا احساس دلاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹی20 ورلڈکپ: روایتی حریف پاک-بھارت ٹیموں کے درمیان میچ بارش سےمتاثر ہونے کا خدشہ

Next Post

جموں و کشمیر میں امن بگاڑنے کی سازشیں کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی:منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں امن بگاڑنے کی سازشیں کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی:منوج سنہا

جموں و کشمیر میں امن بگاڑنے کی سازشیں کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی:منوج سنہا

بانڈی پورہ میں عسکریت پسند کا معاون گرفتار

بانڈی پورہ میں عسکریت پسند کا معاون گرفتار

ٹوئنٹی ورلڈکپ کا پہلا مرحلہ ختم،سپر 12 مرحلے کی صورتحال واضح ہوگئی

ٹوئنٹی ورلڈکپ کا پہلا مرحلہ ختم،سپر 12 مرحلے کی صورتحال واضح ہوگئی

وادی میں حالیہ ہلاکتوں پر وزارت داخلہ کو تشویش، رپورٹ طلب

وادی میں حالیہ ہلاکتوں پر وزارت داخلہ کو تشویش، رپورٹ طلب

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

جموں کشمیر میں پہلے سیکورٹی اہلکاروں پر پتھراو ¿ کرانے والے اب '”پنچ'' اور ”سرپنچ“بن گئے : امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »