• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں ملیٹنسی متاثرین کو پیشہ وارانہ کورسز میں خصوصی داخلہ

جموں و کشمیر میں ملیٹنسی متاثرین کو پیشہ وارانہ کورسز میں خصوصی داخلہ

by امت ڈیسک
11/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) جموں و کشمیر حکومت نے ایک اہم پیش رفت کے تحت اعلان کیا ہے کہ عسکریت پسندوں کے حملے سے متاثرہ افراد کے اہل خانہ کے لئے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس داخلے کے لئے مخصوص نشستیں قائم کی جا ئیں گی۔ وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) نے کہا ہے کہ عسکریت پسندوں کے حملے سے متاثرہ افراد کے بیوی بچوں کے لیے تعلیمی سال 2021-22 کے لیے مخصوص نشستوں پر ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلے ہوں گے۔ حکومت ہند کے انڈر سکریٹری راجیو کمار نے اکتوبر2021 کے آخری ہفتے کے شروع میں جاری کردہ ایک سرکاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ انہیں ایم بی بی ایس کی الاٹمنٹ کے لیے وزارت صحت و فیملی ویلفیئر کی طرف سے جاری کردہ رہنما خطوط کی ایک کاپی بھیجنے کی ہدایت دی گئی جس میں تعلیمی سال 2021ِِ-22 کے لیے عسکریت پسندوں کے حملے کا نشانہ بننے والے شہریوں کی بیوی اور بچوں کے لئے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس جیسی ڈگریوں کے لئے مخصوص نشستوں پر داخلے دینے کی ہدایا ت درج ہیں۔ مرکزی حکومت نے ریاستی حکومتوں اور دیگر یونین ٹیریٹری انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ تعلیمی سال 2021ِِ-22 کیلئے اہل امیدواروں سے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سیٹوں کے لیے سینٹرل پول سے عسکریت پسندی کا شکار ہونے والوں کی بیویوں اور بچوں کے لیے درخواستیں طلب کرتے ہوئے اس کی بڑے پیمانے پر تشہیر کریں۔.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

افغانستان پر کانفرنس: بھارت اور روس کے اعلامیوں میں فرق

Next Post

او آئی سی وفد کا ایل او سی کا دورہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
او آئی سی وفد کا ایل او سی کا دورہ

او آئی سی وفد کا ایل او سی کا دورہ

رانچی میں کشمیری نوجونوں پر حملہ، پاکستان مردہ باد کے نعرے لگانے کے لئے کہا گیا

رانچی میں کشمیری نوجونوں پر حملہ، پاکستان مردہ باد کے نعرے لگانے کے لئے کہا گیا

چولگام کولگام میں جنگجوﺅں اور سیکورٹی فورسز کے مابین مسلح تصادم آرائی

چولگام کولگام میں جنگجوﺅں اور سیکورٹی فورسز کے مابین مسلح تصادم آرائی

سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والوں کو شہریت دینے کا اعلان

سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والوں کو شہریت دینے کا اعلان

بمنہ: فورسز کی کاروائی میں مشتبہ ملی ٹنٹ ہلاک

بمنہ: فورسز کی کاروائی میں مشتبہ ملی ٹنٹ ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »