• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجستھان میں سرحد پر پاکستانی درانداز ہلاک

راجستھان میں سرحد پر پاکستانی درانداز ہلاک

by امت ڈیسک
29/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری گنگا نگر:ہند پاک سرحد پر کشیدگی، جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور دراندازی کی کوششیں عرصہ دراز سے جاری ہے۔ وہیں گزشتہ کئی ماہ سے سرحد سمیت لائن آف کنٹرل پر ڈرونز کو سرحد کے اِس پار بھیجے جا رہے ہیں جبکہ دراندازی کی کوششیں بھی کی جا رہی ہیں۔ اس دوران گزشتہ رات ریاست راجستھان میں انوپ گڑھ کے قریب بی ایس ایف اہلکاروں نے ایک دراندازی کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کل رات انوپ گڑھ کے شیر پور پوسٹ کے قریب بی ایس ایف اہلکاروں نے ایک پاکستانی شخص کو اِس پار آتے دیکھا۔ اس کے بعد فوجیوں نے اسے وارننگ دی اور اِس پار آنے سے رکنے کو کہا۔ فوجی ذرائع کے مطابق وہ (درانداز) چھپنے کی کوشش کرنے لگا۔ ایسے میں بی ایس ایف کے جوانوں نے اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

ذرائع کے مطابق یہ پاکستانی شہری بھارتی سرحد میں داخل ہو گیا تھا۔ ابتدائی کارروائی کے بعد بی ایس ایف نے درانداز کی لاش کو انوپ گڑھ پولیس کے حوالے کر دیا۔ جسے پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے سرکاری اسپتال بھیج دیا ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بی ایس ایف اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انڈیگو فلائٹ میں ٹیک آف کے دوران لگی آگ، تمام مسافر محفوظ

Next Post

سری نگر میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
سری نگر میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

سری نگر میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا / ناظم تعلیم کشمیر

موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا / ناظم تعلیم کشمیر

رفاقت علی: کانگڑیاں بیچ کر روزی روٹی کمانے والا پانچویں جماعت کا طالب علم

رفاقت علی: کانگڑیاں بیچ کر روزی روٹی کمانے والا پانچویں جماعت کا طالب علم

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

نکسل واد ، ٹرازم اور علیحدگی پسند سوچ بندوق کی شکل میں ہو یا قلم کی اسے اُکھاڑ پھینکنا ہوگا۔ مودی

اگر حالات سازگار ہیں تو کشمیری پنڈت کیوں بھاگ رہے ہیں : عمر عبداللہ

اگر حالات سازگار ہیں تو کشمیری پنڈت کیوں بھاگ رہے ہیں : عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »