• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے “پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا

فائل فوٹو

بجلی کی آنکھ مچولی اور پانی کی عدم دستیابی کے باعث شہر ودیہات میں ہاہا کار

محکمہ بجلی و جل شکتی خواب غفلت کی نیند میں،عوام پریشان و حیران

by امت ڈیسک
12/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) غیر اعلانیہ بجلی کٹوتی اور لوڈ شیڈنگ کے ساتھ ساتھ پانی کی عدم دستیابی کے باعث شہر ودیہات میں ہاہاکار مچی ہوئی ہے۔ سرینگر سمیت دیگر اضلاع میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے قلت آب کا مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کر گیا ہے جس کے نتیجے میں لوگ نہ صرف سڑکوں پر سراپا احتجاج ہے بلکہ حکومت و انتظامیہ کے خلاف زبردست غم وغصے کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔ مختلف علاقوں سے عوامی حلقوں نے بتایا کہ بجلی اور پانی کی عدم دستیابی کے باعث لوگوں کی زندگی اجیرن بنی ہوئی ہے۔ شہر ودیہات میں ہونے والی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور پانی کی عدم دستیابی سے لوگ بلبلا اٹھے ہیں۔اکثر علاقوں میں کئی کئی گھنٹے بجلی کی غیر اعلانیہ بندش معمول بن گئی ہے ،ٹرانسفامرز کی خرابی کی شکایات عام ہوگئی ہے جس سے بجلی کی طویل بندش ہورہی ہے اور جن علاقوں میں ٹرانسفارمرز ابھی تک خراب نہیں ہوئے وہاں سسٹم کو بچانے کیلئے جبری لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ لوڈ شیڈنگ کے دوران صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، کئی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے سرینگر سمیت مختلف اضلاع میں قلت آب کا مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کرگیا ہے اور شہر سرینگر سمیت دےگر قصبہ جات کے مختلف علاقے بجلی و پانی سپلائی سے محروم ہیں ۔شہر سرینگر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی سے لوگوں کو سخت ترین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ادھر اننت ناگ کے بجبہاڑہ ،سڈروہ، ویری ناگ ،قاضی گنڈ، پہلگام، نیپورہ، ککرناگ، اچھہ بل اور شانگس کے مختلف علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی سے صارفین زبردست مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ اگرچہ باقاعدگی کے ساتھ بجلی فیس بھی ادا کرتے ہیں تاہم اس کے باوجود بجلی آتے ہی چلی جاتی ہے جبکہ محکمہ کے لائن میں کبھی کبھار ہی ڈیوٹیوں پر تعینات ہوتے ہیں اور اکثر و بےشتر وہ صرف فیس حاصل کرنے کے وقت ہی دکھائی دیتے ہیں، انہوں نے کہا کہ بجلی کی آنکھ مچولی کی وجہ صرف یہی ہے کہ ترسیلی لائنیں بجلی کھمبوں کے بجائے درختوں کے ساتھ لٹکائی گئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملٹری ایریا کے ارد گرد ایک ہزار گز تک تعمیرات پر پابندی

Next Post

بجلی کی آنکھ مچولی اور پانی کی عدم دستیابی کے باعث شہر ودیہات میں ہاہا کار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا

بجلی کی آنکھ مچولی اور پانی کی عدم دستیابی کے باعث شہر ودیہات میں ہاہا کار

بے وقت برفباری سے جنوبی کشمیر کے متعدد علاقے سب سے زیادہ متاثر: جسٹس(ر) مسعودی

بے وقت برفباری سے جنوبی کشمیر کے متعدد علاقے سب سے زیادہ متاثر: جسٹس(ر) مسعودی

این آئی اےکی جانب سےکشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے 

سوپور: این آئی اے نے عسکریت پسند تنظیم سے وابستہ دو مشتبہ نوجوان گرفتارکیا

ایس کے آئی سی سی سرینگر میں نشہ مکت بھارت ابھیان ایوارڈز کی تقریب

ایس کے آئی سی سی سرینگر میں نشہ مکت بھارت ابھیان ایوارڈز کی تقریب

سرکردہ عالم دین وبزرگ مولاناپیرشمس الدین کاانتقال

سرکردہ عالم دین وبزرگ مولاناپیرشمس الدین کاانتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »