• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں بھیانک آتشزدگی پانچ رہائشی مکان اور مسجد شریف کو نقصان

اننت ناگ میں بھیانک آتشزدگی پانچ رہائشی مکان اور مسجد شریف کو نقصان

by امت ڈیسک
05/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 05 نومبر:جنوبی ضلع اننت ناگ کے گواس کپرن علاقے میں آتشزدگی کی ایک بھیانک واردات کے دوران مسجد شریف اور پانچ رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جنوبی ضلع اننت ناگ کے گواس پکڑ بور کپرن گاوں میں ہفتے کی سہ پہر رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل کئی مکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔

انہوں نے بتایا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں اگر چہ آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران نصف درجن کے قریب مکانات جل کر خاکستر ہوئے جبکہ مسجد شریف کو بھی نقصان پہنچا۔معلوم ہوا ہے کہ ہے کہ آتشزدگی کی اس واردات کے دوران لاکھوں روپیہ مالیت کی اشیائ راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئی اور پانچ کنبوں کے افراد کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کے ایک عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ ہفتے کی سہ پہر گواس کپرن گاوں میں آگ نمودار ہونے کی اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کے اہلکار جائے موقع پر پہنچے۔انہوں نے بتایا کہ کئی فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران پانچ رہائشی مکان اور ایک مسجد شریف کو نقصان پہنچا ہے۔یہ رپورٹ فائل کرنے تک علاقے میں فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار مسلسل آگ بجھانے کی کارروائی میں مصروف تھے۔دریں اثنا پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دیکر انگلینڈ سیمی فائنل میں، آسٹریلیا باہرہوگیا

Next Post

سوموار سے نئی دلی میں فوج کمانڈروں کی اعلیٰ سطحی اجلاس شروع ہوگا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
سوموار سے نئی دلی میں فوج کمانڈروں کی اعلیٰ سطحی اجلاس شروع ہوگا

سوموار سے نئی دلی میں فوج کمانڈروں کی اعلیٰ سطحی اجلاس شروع ہوگا

پونچھ سے ایک ماہ قبل لاپتہ ہوئی دو بہنیں پنجاب سے باز یاب  مبینہ طور پر اغوا کاری کے الزام میں چار افراد کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا / پولیس

پونچھ سے ایک ماہ قبل لاپتہ ہوئی دو بہنیں پنجاب سے باز یاب مبینہ طور پر اغوا کاری کے الزام میں چار افراد کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا / پولیس

انڈین جرنلسٹس یونین کا وفد تین روزہ دورے پر وادی وارد

انڈین جرنلسٹس یونین کا وفد تین روزہ دورے پر وادی وارد

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سرنکوٹ میں شخص رائفل سمیت گرفتار

ایل جی سنہا نے جموں کشمیر ایڈوائزری بورڈ کی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

ایل جی سنہا نے جموں کشمیر ایڈوائزری بورڈ کی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »