• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فاروق عبداللہ نیشنل کانفرس صدر عہدے سے مستعفی

فاروق عبداللہ نیشنل کانفرس صدر عہدے سے مستعفی

by امت ڈیسک
18/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:نیشنل کانفرس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پارٹی کے عہدے سے اسعفتی دے دیا ہے اور نئی صدر کا انتخاب پانچ دسمبر کو کیا جائے گا۔ فاروق عبداللہ گزشتہ کئی دہائیوں سے نیشنل کانفرنس کے صدر تھے تاہم انہوں نے منگل کو پارٹی صدر دفتر نوائے صبح میں لیڈران کے ساتھ میٹنگ کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ فاروق عبداللہ نے یہ فیصلہ اپنی عمر اور صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔

نیشنل کانفرس ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر عبداللہ پارٹی کے نئے صدر منتخب کئے جاسکتے ہیں، تاہم پانچ دسمبر کو انتخابات ہونگے، عمر عبداللہ اس وقت پارٹی کے نائب صدر ہیں، نیشنل کانفرس کے ترجمان اعلٰی تنویر صادق نے کہا کہ نئے صدر کے انتخابات کے لئے جلد نوٹیفیکیشن جاری کی جائے گی تاکہ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کا عمل شروع ہو۔ انکا کہنا ہے کہ انتخابات پانچ دسمبر کو پارٹی کے بانی مرحوم شیخ عبداللہ کے قبرستان حضرت بل میں منعقد ہوں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے پانچ روزہ کسان میلے کا افتتاح کیا

Next Post

کشمیر: اگلے 36 گھنٹوں کے دوران برف و باراں کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
کشمیر: اگلے 36 گھنٹوں کے دوران برف و باراں کا امکان

کشمیر: اگلے 36 گھنٹوں کے دوران برف و باراں کا امکان

این آئی ٹی سرینگر کے پروفیسر اسد الرحمان برکس میں شرکت کریں گے

این آئی ٹی سرینگر کے پروفیسر اسد الرحمان برکس میں شرکت کریں گے

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پٹن بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار

بھارتی شہریوں کیلئے سعودی عرب کا بڑا اعلان

بھارتی شہریوں کیلئے سعودی عرب کا بڑا اعلان

دہشت گردی کو کسی مذہب سے نہیں جوڑا جا سکتا: امیت شاہ

دہشت گردی کو کسی مذہب سے نہیں جوڑا جا سکتا: امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »