• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر کی خصوصی عدالت نے دو افراد کو دی ضمانت

سرینگر کی خصوصی عدالت نے دو افراد کو دی ضمانت

by امت ڈیسک
19/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:سرینگر کی ٹاڈا عدالت نے جمعہ کے روز "کشمیر فائٹ بلاگ” کیس کے سلسلے میں ملوث دو افراد کو ضمانت دی ہے۔اسپیشل ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ٹاڈا/پوٹا سرینگر منجیت سنگھ منہاس استغاثہ اور دفاعی وکیل کو سن کر کیس کے ملزمین تابش اکبر رحمانی اور پیرزادہ رقیب مخدومی کو دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر عبوری ضمانت منظور کی ہے۔

منجیت سنگھ منہاس نے کہا کہ دونوں فریقین کو سنا گیا اور چالان کا بھی جائزہ لیا گیا۔ مقدمے کی سماعت شروع ہو چکی ہے اور ٹھوس گواہوں کے بیانات قلمبند ہو چکے ہیں اور استغاثہ کے گواہوں کے بیانات عدالت میں داخل کر لیے گئے ہیں۔عدالت نے دونوں ملزمان تابش اکبر رحمانی اور پیرزادہ رقیب مخدومی کو 17 دسمبر 2022 تک عبوری ضمانت دی ہے وہیں ایک اور ملزم محمد اکبر صوفی کے حوالے سے درخواست ضمانت کو فی الحال موخر کر دیا گیا ہے۔عدالت نے دونوں ملزمان کو پیشگی اجازت کے بغیر ریاست اور اپنی رہائش گاہ تبدیل نہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔

مزید پڑھیں:ٹھوس شواہد کے بعد 4 صحافیوں کو گرفتار کیا جائے گا: آئی جی پی کشمیرواضح رہے کہ 7 جولائی 2021 کو جموں و کشمیر پولیس نے ایک آن لائن بلاگ سائٹ چلانے والے پانچ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نشاط واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سے متعلق صارفین کی شکایتیں

Next Post

لال چوک میں اپنی پارٹی کا پاور شو اور الطاف بخاری کی تقریر میں خوش کن وعدے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
لال چوک میں اپنی پارٹی کا پاور شو اور الطاف بخاری کی تقریر میں خوش کن وعدے

لال چوک میں اپنی پارٹی کا پاور شو اور الطاف بخاری کی تقریر میں خوش کن وعدے

کشمیر میں صحافیوں اور عسکریت پسندوں کے گھروں پر پولیس کے  چھاپے

کشمیر میں صحافیوں اور عسکریت پسندوں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے

وادی میں اگلے 24 گھنٹوں میں برف وباراں کا امکان

وادی میں اگلے 24 گھنٹوں میں برف وباراں کا امکان

راجوری میں دراندازی کی کوشش ناکام‘جنگجو جاں بحق :فوج

راجوری میں دراندازی کی کوشش ناکام‘جنگجو جاں بحق :فوج

10 گھنٹے تک کنویں میں پھنسے چچا اور بھتیجے کو بچالیا گیا

10 گھنٹے تک کنویں میں پھنسے چچا اور بھتیجے کو بچالیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »