• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام سب کا ہے، صرف ہندوؤں کا نہیں: فاروق عبداللہ

رام سب کا ہے، صرف ہندوؤں کا نہیں: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
20/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے جموں کے اکھنور میں گزشتہ روز عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے لوگوں کو ان سیاسی لیڈروں کے بارے میں خبردار کیا جووادی میں مذہبی تفریق پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فاروق عبداللہ نے اپنے خطاب میں کہا بھگوان رام ہر ایک کا ہے، نہ صرف ہندوؤں کا۔ عبداللہ نے کہا، میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ اس کا شکار نہ ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جتنے بھی مذاہب ہیں ان میں کوئی بھی جھوٹ بولنایا عصمت دری کرنے کی ترغیب نہیں دیتا۔ انہوں نے لوگوں سےا پیل کی وہ اپنے بچوں کو مذہب کی تعلیمات دیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی میں منشیات فروش کے قبضے سے کروڑوں روپیہ مالیت کی ہیروئن ضبط : پولیس

Next Post

سجاد تانترے کی ہلاکت پر محبوبہ مفتی کی انتظامیہ پر سخت تنقید

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

سجاد تانترے کی ہلاکت پر محبوبہ مفتی کی انتظامیہ پر سخت تنقید

الیکشن جمہوریت کا تہوار ہے اور یہ جشن ہر شہری کو منانا چاہیے: وزیر اعظم مودی

الیکشن جمہوریت کا تہوار ہے اور یہ جشن ہر شہری کو منانا چاہیے: وزیر اعظم مودی

مُلک کے حالات ابھی اور خراب ہوں گے، کئی لڑائیاں ہونے والی ہیں’، ستیہ پال ملک کا مودی حکومت پر بڑا حملہ

مُلک کے حالات ابھی اور خراب ہوں گے، کئی لڑائیاں ہونے والی ہیں'، ستیہ پال ملک کا مودی حکومت پر بڑا حملہ

بھیڑوں کی مسلسل 12 روز دائرے میں گھومنے کی ویڈیو وائرل

بھیڑوں کی مسلسل 12 روز دائرے میں گھومنے کی ویڈیو وائرل

تمام خواتین ‘شادی شدہ یا غیر شادی شدہ کو محفوظ اسقاط حمل کا حق ہے :سپریم کورٹ

کشمیری پنڈتوں کی مبینہ 'نسل کشی' کی تحقیقات کیلئے کیوریٹو پٹیشن پر 22 نومبر کو سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »