• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی کو جان سے مارنے کی دھمکی

by امت ڈیسک
22/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ممبئی: وزیر اعظم نریندر مودی کو داؤد گینگ کے اراکین کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ یہ دعویٰ ممبئی پولیس نے کیا ہے۔ ممبئی پولیس کو اطلاع ملی ہے کہ انڈر ورلڈ ڈان داؤد کے گروہ کے اراکین وزیر اعظم مودی کے قتل کی سازش کر رہے ہیں۔ ٹریفک پولیس کے نمبر پر یہ بتاتے ہوئے ایک آڈیو پیغام موصول ہوا ہے۔ جس کے بعد ممبئی پولیس الرٹ ہوگئی اور تحقیقات شروع کردی ہے۔

اس سے پہلے اپریل میں وزیر اعظم نریندر مودی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی تھیں۔ ممبئی میں این آئی اے برانچ میں اس سلسلے میں ایک میل موصول ہوا تھا۔ معلوم ہوا کہ میلر کے پاس 20 کلو آر ڈی ایکس تیار تھا اور وہ 20 لاکھ لوگوں کو مارنے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔ یہ میل اپریل کے مہینے میں ممبئی کے دفتر میں موصول ہوا تھا۔

ممبئی پولیس گزشتہ چند ماہ سے دھمکی آمیز کالز اور پیغامات موصول ہونے کے بعد الرٹ ہوگئی ہے۔ چند ماہ قبل ممبئی پولیس کے ٹریفک ڈپارٹمنٹ کو پاکستان سے دہشت گردانہ حملے کا میسیج ملا تھا۔ جس کے بعد مغربی مضافات میں ایک ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں ریت نکالنے کے ٹھیکے بند

Next Post

ہندوستان کو فیفا ورلڈ کپ کا بائیکارٹ کرنا چاہئے: بی جے پی ترجمان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
ہندوستان کو فیفا ورلڈ کپ کا بائیکارٹ کرنا چاہئے: بی جے پی ترجمان

ہندوستان کو فیفا ورلڈ کپ کا بائیکارٹ کرنا چاہئے: بی جے پی ترجمان

شردھا قتل کیس: سی بی آئی کو جانچ منتقل کرنے کی درخواست خارج

شردھا قتل کیس: سی بی آئی کو جانچ منتقل کرنے کی درخواست خارج

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسری مرتبہ زلزلے کے ہلکے جھٹکے

جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

جموں و کشمیر میں تین سو عسکریت پسند سرگرم: جی او سی

جموں و کشمیر میں تین سو عسکریت پسند سرگرم: جی او سی

جموں کشمیر میں غیر ملکی عسکریت پسندوں کی تعداد بہت کم: پولیس سربراہ

جموں کشمیر میں غیر ملکی عسکریت پسندوں کی تعداد بہت کم: پولیس سربراہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »