• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندوستان کو فیفا ورلڈ کپ کا بائیکارٹ کرنا چاہئے: بی جے پی ترجمان

ہندوستان کو فیفا ورلڈ کپ کا بائیکارٹ کرنا چاہئے: بی جے پی ترجمان

by امت ڈیسک
22/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پنجی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ترجمان سویو روڈریگس نے مرکزی حکومت، ہندوستانی فٹ بال ایسوسی ایشنز، قطر میں این آر آئی اور وسطی ایشیا کا سفر کرنے والے لوگوں سے عرب ممالک کے ذریعہ متنازع اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو مدعو کرنے کے بعد جاری فیفا عالمی کپ کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ ذاکر نائیک کو قطر نے مبینہ طور پر جاری تقریب میں اسلام پر لیکچر دینے کے لیے مدعو کیا ہے۔ ایک بیان میں، روڈریگس نے منگل کو کہا، "ڈاکٹر ذاکر نائیک ہندوستانی قانون کے تحت مطلوبہ شخص ہے۔

ان پر منی لانڈرنگ کے جرائم میں ملوث ہونے اور اشتعال انگیز تقریریں کرکے نفرت پھیلانے کا الزام ہے۔ درحقیقت وہ کسی دہشت گرد سے کم نہیں۔ انہوں نے کھلے عام دہشت گرد اسامہ بن لادن کی حمایت کی ہے اور ہندوستان میں نفرت پھیلانے کا کام کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فیفا ورلڈ کپ ایک عالمی ایونٹ ہے۔ دنیا بھر سے لوگ اس شاندار کھیل کو دیکھنے آتے ہیں اور لاکھوں لوگ اسے ٹی وی اور انٹرنیٹ پر بھی دیکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ ہندوستان نے 2016 میں نائیک کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن (آئی آر ایف) کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم نریندر مودی کو جان سے مارنے کی دھمکی

Next Post

شردھا قتل کیس: سی بی آئی کو جانچ منتقل کرنے کی درخواست خارج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
شردھا قتل کیس: سی بی آئی کو جانچ منتقل کرنے کی درخواست خارج

شردھا قتل کیس: سی بی آئی کو جانچ منتقل کرنے کی درخواست خارج

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسری مرتبہ زلزلے کے ہلکے جھٹکے

جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

جموں و کشمیر میں تین سو عسکریت پسند سرگرم: جی او سی

جموں و کشمیر میں تین سو عسکریت پسند سرگرم: جی او سی

جموں کشمیر میں غیر ملکی عسکریت پسندوں کی تعداد بہت کم: پولیس سربراہ

جموں کشمیر میں غیر ملکی عسکریت پسندوں کی تعداد بہت کم: پولیس سربراہ

سعودی عرب نے ارجنٹائن کو 2 کے مقابلے میں ایک گول سے ہرایا

سعودی عرب نے ارجنٹائن کو 2 کے مقابلے میں ایک گول سے ہرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »