• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حیدرپورہ انکوانٹر: 2ملی ٹینٹ سمیت 3 افراد جاں بحق

حیدرپورہ انکوانٹر: 2ملی ٹینٹ سمیت 3 افراد جاں بحق

مکان مالک جنگجوﺅں کا معاونت کار تھا: پولیس

by امت ڈیسک
16/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر کے حیدر پور علاقے میں کلاسک اسپتال کے نزدیک پیر شام کو ایک تصادم میں پولیس و فورسز اہلکاروں نے 2ملی ٹنٹوں کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔  پولیس بیان کے مطابق ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاعات کے بعد علاقے کو محاصرہ میں لیا گیا اور تلاشی کاروائی شروع کی ئی، ابتدائی فائرنگ میں ایک ملی ٹینٹ مارا گیا۔ سیکورٹی فورسز کو یہاں دو سے کئی ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی خبر تھی۔ علاقہ سے گزرنے والی بارہمولہ سرینگر شاہراہ کو بند کردیا گیا۔ پولیس بیان کے مطابق کچھ دیر بعد دوسرا ملی ٹینٹ بھی مارا گیا۔ ادھر فوج کی سری نگر میں واقع 15 کور نے ٹویٹ کیا کہ "جموں و کشمیر پولیس کی اطلاع کی بنیاد پر، حیدر پورہ میں آج شام ایک مشترکہ آپریشن شروع کیا گیا۔ محاصرے میں ملی ٹینٹوں نے فورسز پر فائرنگ کی جس کا جواب دیا گیا۔ ”

Op Hyderpora, #Budgam.

Based on @JmuKmrPolice input, a joint op was launched today evening in Hyderpora. Cordon was laid.
Terrorists fired on Security Forces which was retaliated.
Firefight ensued.
Joint op in progress.#Kashmir@adgpi @NorthernComd_IA pic.twitter.com/iHToAYga7l

— Chinar Corps🍁 – Indian Army (@ChinarcorpsIA) November 15, 2021

کشمیر زون پولیس نے بھی الگ الگ ٹویٹس میں حیدر پورہ جھڑپ میں دو نامعلوم جنگجوﺅں کی ہلاکت کی تصدیق کی۔کشمیرپولیس زون نے رات دیر گئے ایک اور ٹویٹ میں کہاکہ فائرنگ میں زخمی ہوا مالکِ مکان بھی زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا ہے۔ ٹویٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ذرائع اور ڈیجیٹل ثبوتوں سے معلوم ہوا ہے کہ مہلوک مالک مکان جنگجوﺅں کا معاونت کار تھا۔

#SrinagarEncounterUpdate: The house owner who was injured in terrorist fire, succumbed to his injuries. #Terrorists have been hiding on top floor of his building. As per source and digital evidence, he has been working as #terror associate. Search is still going on: IGP Kashmir https://t.co/rRfPbiqq1C

— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) November 15, 2021

عینی شاہدین نے بتایا کہ تصادم کی وجہ سے ٹریفک کو متبادل راستے سے موڑ دیا گیا اور حیدر پورہ ہائی وے جو شہر کو سری نگر کے ہوائی اڈے سے بھی جوڑتی ہے، کو عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ ٹریفک موڑنے کی وجہ سے متبادل راستے پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔

دریں اثنا مہلوک مالک مکان کی شناخت الطاف احمد بٹ کے طور پر ہوئی ہے جو برزلہ سرینگر کا رہنے والا تھا۔ دیئر رات گئے ان کے لواحقین نے برزلہ پل پر احتجاج کیا، ان کا ماننا ہے کہ الطاف ایک ہارڈ وئر دکان چلاتا ہے اور ان کا ملی ٹنٹوں سے کوئی تعلق  نہیں تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فورسز نے الطاف احمد کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا۔

الطاف احمد بٹ (فیملی فوٹو)

ادھر پولیس نے مارے گئے ملی ٹنٹوں کی شناخت کے بارے میں  ابھی تک کچھ نہیں کہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگرکے حیدر پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم، ایک ملی ٹنٹ ہلاک: پولیس کا دعویٰ

Next Post

بھارت میں مسلمانوں پر ظلم ڈھائے جارہے ہیں: نیچنل کانفرنس صدر فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بھارت میں مسلمانوں پر ظلم ڈھائے جارہے ہیں: نیچنل کانفرنس صدر فاروق عبداللہ

بھارت میں مسلمانوں پر ظلم ڈھائے جارہے ہیں: نیچنل کانفرنس صدر فاروق عبداللہ

حیدر پورہ تصادم : مہلوک مالک مکان کی بیٹی نے میڈیا سے گفتگو کی

شیخ سید عبدالقادر جیلانیؒ کا عرس: شب خوانی کا پروگرام منسوخ

شیخ سید عبدالقادر جیلانیؒ کا عرس: شب خوانی کا پروگرام منسوخ

حیدر پورہ تصادم: آئی جی پی کشمیر شری وجے کمار کی میڈیا سے گفتگو

حیدرپورہ تصادم: مہلوک ڈاکٹر مدثر کے اہلخانہ کی میڈیا سے گفتگو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »