(سرینگر) حیدر پورہ علاقے میں جمکش آٹو موبائل شو روم کے نزدیک پیر کی شام عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم آرائی کے دوران ایک عسکریت پسند کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ”تصادم آرائی کے دوران ابھی تک ایک عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا ہے۔ اس کی شناخت تصادم کے اختتام کے بعد کی جائے گی”۔ (مزید تفصیلات کا انتظارہے)
#SrinagarEncounterUpdate: 01 unidentified #terrorist killed. #Operation going on. Further details shall follow. @JmuKmrPolice https://t.co/T6m00dtdb5
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) November 15, 2021









