• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار زخمی

سرینگر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار زخمی

by امت ڈیسک
02/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر // سری نگر کے علاقے آلوچی باغ میں جمعہ کی شام ایل پی جی سلنڈر پھٹنے سے کمسن سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد جھلس کر زخمی ہو گیے۔ خبر رساں ایجنسی ۔ کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) نے سرکاری زرایع کے حوالے سے بتایا کہ واقعے کے فورا بعد تمام زخمیوں کو علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال لےجانا گیا۔

تاہم انہوں نے مزید کہا کہ ان کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

زخمیوں کی شناخت اعجاز احمد ولد نذیر احمد را نفر، صمیمه زوجه نذیر احمد راتھر، زینب را تھر (عمر 10) دختر زاہد احمد اور زوہیب را تھر (عمر 07) ولد زاہد احمد راتھر کے طور پر ہوئی ہے ۔

وہیں پولیس نے واقعے کا نوٹس لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سکاسٹ طالبہ کا پروفیسر پر جنسی ہراسانی کا الزام ،پروفیسر معطل

Next Post

بڈگام میں شادی کے 20 روز بعد غیر مقامی خاتون کی پراسرار موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بڈگام میں شادی کے 20 روز بعد غیر مقامی خاتون کی پراسرار موت

بڈگام میں شادی کے 20 روز بعد غیر مقامی خاتون کی پراسرار موت

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

راہگیر سے2لاکھ روپے کی رقم لوٹنے والے جیب کترے گرفتار

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں حکومت پیش کر سکتی ہے 16 نئے بل، انتخابی عمل میں اصلاح کی بھی تیاری!

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں حکومت پیش کر سکتی ہے 16 نئے بل، انتخابی عمل میں اصلاح کی بھی تیاری!

امسال جموں و کشمیر میں پچیس ترکی ساختہ پستول برآمد

امسال جموں و کشمیر میں پچیس ترکی ساختہ پستول برآمد

بانڈی پورہ میں آتشزدگی کی واردات میں خاتون زندہ جھلس کر لقمہ اجل

بانڈی پورہ میں آتشزدگی کی واردات میں خاتون زندہ جھلس کر لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »