• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں برفباری، سرینگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

کشمیر میں برفباری، سرینگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

by امت ڈیسک
09/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

گاندربل:وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں سونہ مرگ، زوجیلا پاس سمیت دیگر بالائی علاقوں میں تازہ برفباری کے بعد حکام نے سرینگر لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی ہے۔ ٹریفک پولیس حکام نے بتایا کہ سونہ مرگ اور ملحقہ علاقوں میں رات سے برف باری شروع ہونے کے بعد سڑک میں پھسلن پیدا ہوگئی ہے جس کے سبب سرینگر لیہہ ہائی وے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

ادھر، جموں و کشمیر ٹریفک پولیس نے بھی اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’سرینگر لیہہ روڑ اور مغل شاہراہ کو گاڑیوں کی نقل و حرکت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔‘‘ تاہم سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک جاری ہے۔ ٹریفک پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سونہ مرگ میں رات بھر سے ہو رہی برفباری کی وجہ سے جمعہ کی صبح تک تقریباً چھ انچ برف جمع ہوئی ہے۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی سے درمیانہ درجہ کی برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں اور ہلکی برفباری کی پیشگوئی کی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ایم مودی سمیت متعدد رہنماؤں نے سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد دی

Next Post

کرناٹک: کالج میں چار لڑکوں کا برقعہ پہن کر ڈانس، چاروں طلبا معطل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
Next Post
کرناٹک: کالج میں چار لڑکوں کا برقعہ پہن کر ڈانس، چاروں طلبا معطل

کرناٹک: کالج میں چار لڑکوں کا برقعہ پہن کر ڈانس، چاروں طلبا معطل

ہماچل: مودی کے وزیر انوراگ ٹھاکر کے لوک سبھا حلقہ میں بری طرح ہاری بی جے پی، 17 میں سے 5 سیٹیں حاصل

ہماچل: مودی کے وزیر انوراگ ٹھاکر کے لوک سبھا حلقہ میں بری طرح ہاری بی جے پی، 17 میں سے 5 سیٹیں حاصل

امریکہ اور روس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، سعودی عرب اور یو اے ای کی ثالثی کا نتیجہ

امریکہ اور روس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، سعودی عرب اور یو اے ای کی ثالثی کا نتیجہ

ہماچل پردیش انتخابی نتائج: عآپ کے سبھی 67 امیدواروں کی ضمانت ضبط، محض 1.10 فیصد ووٹ ملے

ہماچل پردیش انتخابی نتائج: عآپ کے سبھی 67 امیدواروں کی ضمانت ضبط، محض 1.10 فیصد ووٹ ملے

ملتان ٹیسٹ میں ’سلطان‘ بن گئے پاکستانی اسپنر ’ابرار احمد‘، ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں ہی 7 انگلش کھلاڑیوں کا کیا شکار

ملتان ٹیسٹ میں ’سلطان‘ بن گئے پاکستانی اسپنر ’ابرار احمد‘، ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں ہی 7 انگلش کھلاڑیوں کا کیا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »