• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام تصادم: چار مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

فائل فوٹو

کولگام تصادم: چار مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

by امت ڈیسک
17/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کولگام) جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام  میں پمبئی اور گوپال پورہ نامی دو دیہات میں بدھ کی شام بیک وقت ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کئے گئے جن کے دوران ایک کمانڈر سمیت 5جنگجوئوں کی ہلاکت ہوئی۔ آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کمانڈر سمیت چارجنگجوئوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ٹی آر ایف کمانڈر آفاق سکندر فورسز کو انتہائی مطلوب تھا ۔ کولگام کے پمبئی علاقے میں3 جنگجوئوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعدپولیس کے سپیشل آپریشن گروپ،18بٹالین سی آر پی ایف اور 9آر آر نے پمبئی کا محاصرہ کیا اور تلاشی کارروائی شروع کی گئی۔اس دوران 4بجکر 48منٹ پر محصور جنگجوئوں کی جانب سے محاصرہ سے نکلنے کیلئے فائرنگ شروع کی گئی۔اس موقعہ پر طرفین کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جو کافی دیر تک جاری رہا جس میں 3جنگجو مارے گئے۔ ادھر پولیس کے مطابق انہیں پمبئی کے متصل ہی ایک اور ہمسایہ گائوں گوپال پورہ میں بھی ملی ٹینٹوں کی موجودگی کا علم ہوا جس کے بعد یہاں بھی محاصرہ کر کے آپریشن شروع کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ پولیس کے سپیشل گروپ، 18بٹالین سی آر پی ایف اور 34آر آر نے تلاشیاں شروع کیں جس کے دوران سہ پہر5بجکر 15منٹ پر طرفین کے درمیان گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔ بعد میں دو لاشیں بر آمد کی گئیں جن کے بارے میں دعویٰ کیا گیا کہ یہاں بھی دو ملی ٹینٹ مارے گئے۔ آئی جی پی  نے کہا کہ جھڑپو ں کے مقام سے تمام مہلوک جنگجوئوں کی نعشیں بر آمد کر لی گئی ہے اور ان کی شناخت کرنے کیلئے کارورائی جاری ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکی اور چینی صدور کی ’دھمکیوں بھری‘ ورچوئل بات چیت کا مایوس کن اختتام

Next Post

حیدرپورہ انکاؤنٹر میں ہلاک شہریوں کی لاشیں لواحقین کے سپرد کی جائیں: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
حیدرپورہ انکاؤنٹر میں ہلاک شہریوں کی لاشیں لواحقین کے سپرد کی جائیں: عمر عبداللہ

حیدرپورہ انکاؤنٹر میں ہلاک شہریوں کی لاشیں لواحقین کے سپرد کی جائیں: عمر عبداللہ

حیدرپورہ تصادم: رامبن کے سب ڈویژن گول میں دفعہ 144 نافذ

حیدرپورہ تصادم: رامبن کے سب ڈویژن گول میں دفعہ 144 نافذ

طالبان نے 130 خواتین کو فروخت کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا

طالبان نے 130 خواتین کو فروخت کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا

اوڑی میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام: فوج

اوڑی میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام: فوج

میری بچی بابا پکار رہی ہے، اس کو آخری بار باپ کا چہرہ دکھایا جائے

میری بچی بابا پکار رہی ہے، اس کو آخری بار باپ کا چہرہ دکھایا جائے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »