• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری صحافی اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی ایوارڈ سے سرفراز

کشمیری صحافی اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی ایوارڈ سے سرفراز

by امت ڈیسک
12/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سرینگر:کشمیر کے سینیئر صحافی سمان لطیف کو اقوام متحدہ نے ماحولیاتی تبدیلی پر عمدہ اور معیاری رپورٹنگ کرنے پر انعام سے نوازا ہے۔

سمان لطیف کو کانسے کا تمغہ، سند اور نقدی بطور انعام اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے ‘دی پرنس البیٹ آف موناکو’ The Prince Albert II of Monaco اور ‘یو این گلوبل پرائز فار کلائمیٹ چینج’ UNCA Global Prize for Coverage of Climate Change کے تحت دیا گیا۔

سمان لطیف کو بھارت، پاکستان اور افغانستان میں ‘دی ٹیلی گراف’، ڈوچیویلا اور دیگر اداروں کے لئے ماحولیاتی تبدیلیوں پر صحافت کرنے پر یہ انعام دیا گیا ہے۔

سمان لطیف ضلع بارہمولہ کے واگورہ علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے کئی برسوں تک معروف اخبار ‘دی ٹریبون’ کے لئے وادی کشمیر سے صحافتی خدمات انجام دی تاہم گزشتہ چند برسوں سے وہ بین الاقوامی صحافتی اداروں کے لئے لکھتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرکزی حکومت ایک سال میں 10 لاکھ لوگوں کی تقرری کرے گی: پردھان

Next Post

فیملی ڈیٹا بیس سے جموں و کشمیر کے عوام کو فائدہ ہوگا: دیویندر سنگھ رانا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
فیملی ڈیٹا بیس سے جموں و کشمیر کے عوام کو فائدہ ہوگا: دیویندر سنگھ رانا

فیملی ڈیٹا بیس سے جموں و کشمیر کے عوام کو فائدہ ہوگا: دیویندر سنگھ رانا

فیملی شناختی کارڈز کی فراہمی کے معاملے پر این سی کو تحفظات : تنویر صادق

فیملی شناختی کارڈز کی فراہمی کے معاملے پر این سی کو تحفظات : تنویر صادق

غیر حاضری کی پاداش میں 92 ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی

غیر حاضری کی پاداش میں 92 ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی

راجیہ سبھا میں چائے کو قومی مشروب قرار دینے کا مطالبہ

راجیہ سبھا میں چائے کو قومی مشروب قرار دینے کا مطالبہ

بہن کی شادی میں شرکت کےلیے عمر خالد کو ایک ہفتے کی ضمانت

بہن کی شادی میں شرکت کےلیے عمر خالد کو ایک ہفتے کی ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »