• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فیملی شناختی کارڈز کی فراہمی کے معاملے پر این سی کو تحفظات : تنویر صادق

فیملی شناختی کارڈز کی فراہمی کے معاملے پر این سی کو تحفظات : تنویر صادق

by امت ڈیسک
12/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے انتظامیہ کی طرف سے ہر کنبے کو الگ الگ شناختی کارڈ فراہم کرنے کے مجوزہ منصوبے پر تحفظات پیش کرتے ہوئے اس عمل کو مشکوک قرار دیا ہے۔ پارٹی کے ترجمان اعلی تنویر صادق نے اپنے ایک بیان میں حکومت کے اس منصوبے پر سوالات کھڑے کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کہیں بھی اس قسم کے فیملی شناختی کارڈ نہیں ہیں تو پھر جموں و کشمیر میں ان کی ضرورت کیوں آن پڑی ہے۔ اگر نئی دلی جموں و کشمیر کو پورے ملک کیسا تھ برابر لانے کے دعوے کرتی رہتی ہے تو پھر یہاں ایسے مشکوک منصوبے کیوں عملائے جارہے ہیں جو ملک میں کسی اور جگہ رائج نہیں۔تنویر نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام کے پاس پہلے ہی بہت سارے شناختی کارڈ موجود ہیں عین میں آدھار کارڈ اور الیکشن کارڈ بھی شامل ہے، پھر اس نے فیملی شناختی کارڈ کے فراہمی کی کیا منطق ہے ؟ انہوں نے کہا کہ یہ ایک مشکوک عمل ہے اور جب تک اس کی پوری طرح وضاحت نہیں کی جاتی تب تک اس منصوبے سے متعلق لوگوں میں پائے جار ہے خدشات اور تحفظات دور نہیں ہو سکتے ہیں۔ ترجمان اعلیٰ نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام کو اس وقت گوناگوں اور پہاڑ جیسے مشکلات اور مصائب کا سامنا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فیملی ڈیٹا بیس سے جموں و کشمیر کے عوام کو فائدہ ہوگا: دیویندر سنگھ رانا

Next Post

غیر حاضری کی پاداش میں 92 ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
غیر حاضری کی پاداش میں 92 ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی

غیر حاضری کی پاداش میں 92 ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی

راجیہ سبھا میں چائے کو قومی مشروب قرار دینے کا مطالبہ

راجیہ سبھا میں چائے کو قومی مشروب قرار دینے کا مطالبہ

بہن کی شادی میں شرکت کےلیے عمر خالد کو ایک ہفتے کی ضمانت

بہن کی شادی میں شرکت کےلیے عمر خالد کو ایک ہفتے کی ضمانت

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو26 رنوں سے شکست دی

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو26 رنوں سے شکست دی

’ہندوستان میں اپوزیشن لیڈران کے خلاف 3000 چھاپہ ماریاں ہوئیں‘، راجیہ سبھا میں عآپ لیڈر سنجے سنگھ کا الزام

’ہندوستان میں اپوزیشن لیڈران کے خلاف 3000 چھاپہ ماریاں ہوئیں‘، راجیہ سبھا میں عآپ لیڈر سنجے سنگھ کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »