• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حکومت کو چین کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کرانی چاہیے: کھڑگے

حکومت کو چین کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کرانی چاہیے: کھڑگے

by امت ڈیسک
13/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

نئی دہلی: کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے سرحد پر چین کی اشتعال انگیز کارروائی پر سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اس معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کرانی چاہیے اور تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے کر ضروری اقدامات کرنے چاہئیں۔ کھڑگے نے ٹویٹ کیا، "چین نے بھارتی فوجیوں کے ساتھ اشتعال انگیزی کی ہے اور ہمارے فوجیوں نے بھی منہ توڑ جواب دیا ہے جس میں کچھ فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔”

قومی سلامتی کو سب سے اہم قرار دیتے ہوئے، انہوں نے کہا، "قومی سلامتی کے معاملے پر پورا ملک ایک ہے اور ہم اس پر سیاست نہیں کریں گے، لیکن مودی حکومت کو چینی مداخلت اور ایل اے سی پر اپریل 2020 کے بعد کی صورتحال کے ساتھ ایمانداری سے پارلیمنٹ میں اس پر بحث کر کے پورے ملک کو اعتماد میں لینا چاہیے۔ ہم اپنے جوانوں کی بے مثال بہادری اور قربانیوں کے ہمیشہ مقروض رہیں گے۔

کانگریس میڈیا سیل کے انچارج جے رام رمیش نے کہا کہ ہمیں ہندوستانی فوج کی بہادری پر فخر ہے۔ سرحد پر چین کے اقدامات بالکل ناقابل قبول ہیں۔ پچھلے دو سال سے ہم بار بار حکومت کو جگانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن مودی حکومت صرف اپنی سیاسی شبیہ بچانے کے لیے معاملے کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ جس کی وجہ سے چین کی ہمت بڑھتی جا رہی ہے۔ ملک سے بڑا کوئی نہیں ہے لیکن مودی جی اپنی شبیہ بچانے کے لیے ملک کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہماچل کی شکست نے بی جے پی کو کیا پریشان، آئندہ سال 4 ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کو لے کر فکرمند!

Next Post

دھمکیاں دینے والے بلاگز ویب سائٹس کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے: پولیس سربراہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
دھمکیاں دینے والے بلاگز ویب سائٹس کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے: پولیس سربراہ

دھمکیاں دینے والے بلاگز ویب سائٹس کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے: پولیس سربراہ

سوپور تلبل میں آئی ای ڈی برآمد

سوپور تلبل میں آئی ای ڈی برآمد

’چین نے 9 دسمبر کو دراندازی کی کوشش کی، لیکن ہندوستانی فوجیوں نے کھدیڑ دیا‘، پارلیمنٹ میں راجناتھ سنگھ کا بیان

’چین نے 9 دسمبر کو دراندازی کی کوشش کی، لیکن ہندوستانی فوجیوں نے کھدیڑ دیا‘، پارلیمنٹ میں راجناتھ سنگھ کا بیان

سرینگر میں سی آر پی ایف کیمپ میں آتشزدگی

سرینگر میں سی آر پی ایف کیمپ میں آتشزدگی

اونتی پورہ میں سڑک حادثہ، پولیس اہلکار کی موت واقع

اونتی پورہ میں سڑک حادثہ، پولیس اہلکار کی موت واقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »