• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جسٹس این کوتیشور کو جموں و کشمیر کا چیف جسٹس مقرر کرنے کی تجویز

جسٹس این کوتیشور کو جموں و کشمیر کا چیف جسٹس مقرر کرنے کی تجویز

by امت ڈیسک
14/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : سپریم کورٹ کے کالجیم نے منگل کو گوہاٹی ہائی کورٹ کے جج جسٹس نونگمیکاپم کوتیشور سنگھ کو جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی سفارش کی ہے۔

سنگھ 1963 میں امپھال منی پور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد این ایبوتومبی سنگھ گوہاٹی ہائی کورٹ کے سابق جج اور ریاست منی پور کے پہلے ایڈوکیٹ جنرل تھے۔انہوں نے 1986 میں دہلی یونیورسٹی کے کیمپس لاء سنٹر سے قانون میں ڈگری مکمل کی۔

سنگھ کو گوہاٹی ہائی کورٹ نے 31 مارچ 2008 کو سینیئر ایڈوکیٹ کے طور پر نامزد کیا تھا۔ انہوں نے 17 اکتوبر 2011 کو گوہاٹی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج اور 7 نومبر 2012 کو گوہاٹی ہائی کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا۔

جسٹس این کوتیشور سنگھ نے 2013 سے منی پور ہائی کورٹ کے جج کے طور پر مقرر ہوئے تھے اور یکم جولائی 2017 سے 8 فروری 2018 تک منی پور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر اور دوبارہ 23 فروری 2018 سے 17 مئی 2018 تک تعینات کیے گئے تھے۔11 اکتوبر 2018 کو ان کا تبادلہ گوہاٹی ہائی کورٹ کے جج کے طور پر کیا گیا تھا۔ 21 ستمبر 2020 سے 9 جنوری 2021 تک اور پھر 9 مئی 2022 سے 22 جون 2022 تک گوہاٹی ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر مقرر ہوئے ہیں۔

صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے سینیئر جسٹس تاشی ربستان کو چیف جسٹس کے طور پر منتخب کیا ہے۔ اس سے پہلے اس عہدے پر جسٹس علی محمد ماگرے فائز تھے جو اب ریٹائر ہو رہے ہیں۔ جسٹس ربستن لداخ سے تعلق رکھنے والے پہلے ایسے قانون دان ہیں جنہیں ہائی کورٹ کے چیف جستص کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کیا کوئی بھارتی چاہے گا چین ہماری زمین لے لے: فاروق عبداللہ

Next Post

کرنٹ لگنے سے معذور ہوئے بچے کو تیس لاکھ روپے معاوضہ دینے کی ہدایت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
کرنٹ لگنے سے معذور ہوئے بچے کو تیس لاکھ روپے معاوضہ دینے کی ہدایت

کرنٹ لگنے سے معذور ہوئے بچے کو تیس لاکھ روپے معاوضہ دینے کی ہدایت

جموں وکشمیر میں نئے لینڈ گرانٹ رولز کا نفاذ

جموں وکشمیر میں نئے لینڈ گرانٹ رولز کا نفاذ

بانڈی پورہ میں آگ کی واردات میں اسکولی عمارت خاکستر

بانڈی پورہ میں آگ کی واردات میں اسکولی عمارت خاکستر

راجوری میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

راجوری میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

سکمز صورہ کے شعبہ سی وی ٹی ایس میں دل کی کامیاب سرجری

سکمز صورہ کے شعبہ سی وی ٹی ایس میں دل کی کامیاب سرجری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »