• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انجلینا جولی یو این ایچ سی آر کی سفارت کاری سے الگ ہو گئیں

انجلینا جولی یو این ایچ سی آر کی سفارت کاری سے الگ ہو گئیں

by امت ڈیسک
18/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
معروف امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے لیے خیرسگالی سفیر کے عہدے سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ یہ اعلان 47 سالہ آسکرایوارڈ یافتہ اداکارہ اور یو این ایچ سی آر کی طرف سے جمعہ 16 دسمبر کو جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں کیا گیا۔

بیان میں انجلینا جولی نے کہا ہے کہ دنیا میں جاری بحران کے تناظر میں وہ اپنی ‘ذمہ داریوں کا دائرہ وسیع‘ کرنا چاہتی ہیں اور یہ کہ وہ مہاجرین کے حقوق کے لیے اپنی لڑائی جاری رکھیں گی۔ اس بیان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے سربراہ فیلیپو گرینڈی نے انجلینا جولی کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کے نئے عزائم پر اپنی حمایت کا بھی یقین دلایا۔

انجیلینا جولی 2001ء سے یو این ایچ سی آر کے ساتھ کام کر رہی تھیں اور انہیں 2012ء میں اس ادارے کے لیے خیر سگالی کی سفیر مقرر کیا گیا تھا۔

انجلینا جولی اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی خصوصی نمائندہ کی حیثیت سے دنیا بھر میں مہاجرین اور آفات کا شکار ہونے والے افراد کی جانب دنیا کی توجہ دلانے کے لیے ان سے ملاقاتیں اور متاثرہ علاقوں کے دورے کرتی رہی ہیں۔

وہ 2005ء میں پاکستان میں آنے والے خوفناک زلزلے اور پھر 2010ء اور رواں برس شدید سیلاب کے بعد پاکستان کے دورے کر چکی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہم کشمیر میں ہندوؤں کو بسائیں گے اور سب سے پہلے خود بسیں گے: جتیندر تیاگی

Next Post

کسی بھی چیز پر جی ایس ٹی کی شرح میں کوئی اضافہ نہیں:نرملاسیتا رمن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
کسی بھی چیز پر جی ایس ٹی کی شرح میں کوئی اضافہ نہیں:نرملاسیتا رمن

کسی بھی چیز پر جی ایس ٹی کی شرح میں کوئی اضافہ نہیں:نرملاسیتا رمن

سنڈے مارکیٹ سرینگر میں لوگوں کا بھاری رش

سنڈے مارکیٹ سرینگر میں لوگوں کا بھاری رش

سری نگر میں پولیس کی ہیٹنگ آلات بیچنے والی دکانوں کی چیکنگ

سری نگر میں پولیس کی ہیٹنگ آلات بیچنے والی دکانوں کی چیکنگ

تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے پر غور کیا جائے گا، باہر کے کسی بھی شخص کو نوکری نہیں دی گئی: ایل جی منوج سنہا

جموں و کشمیر میں تین برسوں کے دوران سرمایہ کاری میں کمی

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

آٹھ برسوں میں شمال مشرق میں امن کو فروغ دیا گیا : وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »