• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں پولیس کی ہیٹنگ آلات بیچنے والی دکانوں کی چیکنگ

سری نگر میں پولیس کی ہیٹنگ آلات بیچنے والی دکانوں کی چیکنگ

by امت ڈیسک
18/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،18 دسمبر (یو این آئی) آگ کی وارداتوں میں ہورہے اضافے کے پیش نظر سری نگر پولیس نے ضلع میں ہیٹنگ آلات بیچنے والی دکانوں کی چیکنگ کے لئے زور دار مہم شروع کی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ غیر معیاری اور نقلی ہیٹنگ آلات بیچنے والوں کے خلاف تحت قانون کارروائی عمل میں لائے جائے گی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے کئی علاقوں میں پولیس کی ٹیموں نے ہیٹنگ آلات بیچنے والی دکانوں کی چیکنگ کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

سری نگر پولیس نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کی سربراہی میں ہماری ٹیموں نے ہیٹنگ آلات بیچنے والی دکانوں کی چیکنگ کا سلسلہ شروع کیا ہے‘۔

ٹویٹ میں کہا گیا کہ غیر معیاری اور نقلی ہیٹنگ آلات بیچنے والوں کے خلاف تحت قانون کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پولیس نے لوگوں سے بھی اس سلسلے میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔

بتادیں کہ وادی میں سردیاں شروع ہونے کے ساتھ ہی لوگ گرمی کے لئے الیکٹرانک آلات کا استعمال کرتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سنڈے مارکیٹ سرینگر میں لوگوں کا بھاری رش

Next Post

جموں و کشمیر میں تین برسوں کے دوران سرمایہ کاری میں کمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے پر غور کیا جائے گا، باہر کے کسی بھی شخص کو نوکری نہیں دی گئی: ایل جی منوج سنہا

جموں و کشمیر میں تین برسوں کے دوران سرمایہ کاری میں کمی

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

آٹھ برسوں میں شمال مشرق میں امن کو فروغ دیا گیا : وزیر اعظم

سردی کے ایام شروع ہونے کے ساتھ رسوئی گیس اور راشن کی قلت، مٹی کا تیل نایاب

غریب عوام کدھر جائیں؟

غلام نبی آزاد کا کشمیر کے مرکزی قومی دھارے میں شامل سیاسی لیڈران پر ڈبل کراس کا الزام:

غلام نبی آزاد کا کشمیر کے مرکزی قومی دھارے میں شامل سیاسی لیڈران پر ڈبل کراس کا الزام:

میسی کا خواب شرمندہ تعبیر، ارجنٹینا چھتیس برس بعد عالمی چیمپئن بن گیا

میسی کا خواب شرمندہ تعبیر، ارجنٹینا چھتیس برس بعد عالمی چیمپئن بن گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »