• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
‘کانگریس نے ملک کے لیے قربانی دی، بی جے پی کا کتا بھی نہیں مرا’ : کھڑگے

‘کانگریس نے ملک کے لیے قربانی دی، بی جے پی کا کتا بھی نہیں مرا’ : کھڑگے

by امت ڈیسک
20/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دہلی: کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھرگے نے بی جے پی کو لے کر ایک متنازع بیان دیا ہے۔ کھرگے نے کہا کہ کانگریس کے بہت سے لیڈروں نے آزادی کی لڑائی میں اپنی جانیں دیں لیکن بی جے پی والوں کے گھروں سے آزادی کی لڑائی میں ایک کتا بھی نہیں مرا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے ملک کو آزادی دلائی جبکہ اندرا اور راجیو گاندھی نے ملک کی یکجہتی کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ ہماری پارٹی کے لیڈروں نے جانیں دی ہیں آپ نے کیا کیا؟ کیا آپ کے گھر میں کسی نے ملک کے لیے جان بھی دی ہے؟ کیا کسی نے کوئی قربانی دی ہے؟ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے بھارت جوڑو یاترا کے دوران الور میں منعقدہ میٹنگ میں جارحانہ انداز میں نظر آئے اور بی جے پی پر شدید حملہ کیا۔

کھرگے نے کس کا موازنہ چوہے سے کیا؟ ملکارجن کھرگے نے کہا کہ سرحد پر ہمارے 20 فوجی شہید ہوئے۔ مودی جی اور چین کے شی جن پنگ کی 18 بار ملاقات ہوئی، جھولے پر بیٹھے۔ آپ لوگ مل رہے ہیں لیکن اگر ہم آپ سے بات کرنے کو کہتے ہیں تو آپ بحث کرنے کو تیار نہیں۔ راجناتھ سنگھ نے ایک صفحہ کا بیان دیا اور بیان دینے کے بعد چلے گئے۔ ہم کہہ رہے ہیں کہ ایوان میں بحث کرووئیں، ہمیں بھی بتائیں، ملک کو بھی بتائیں کہ کیا ہو رہا ہے، حکومت کیا کر رہی ہے۔ کھرگے نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ باہر تو شیر کی طرح بات کرتے ہیں لیکن چلتے چوہے کی طرح ہیں۔

کانگریس پارلیمنٹ میں بحث کا مطالبہ کر رہی ہے لیکن بی جے پی اس بات پرراضی نہیں ہورہی ہے۔ بی جے پی کا کہنا ہے کہ کانگریس چین کے معاملے پر سیاست کر رہی ہے۔ راہل گاندھی نے فوج کی توہین کی ہے۔ ان تمام مسائل پر بی جے پی لیڈران پریس کانفرنس کرکے کانگریس کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔ پیر کو وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بھی راہل گاندھی کو نشانہ بنایا۔ اسی وجہ سے اب کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کمان سنبھالتے ہوئے بی جے پی پر کئی بار حملہ کیا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ میں گاڑی دریائے چناب میں گر جانے سے تین افراد ہلاک

Next Post

بانڈی پورہ میں پنشن فارم جمع کرنے کے لئے قطار میں کھڑے معمر شخص کی موت واقع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بانڈی پورہ میں پنشن فارم جمع کرنے کے لئے قطار میں کھڑے معمر شخص کی موت واقع

بانڈی پورہ میں پنشن فارم جمع کرنے کے لئے قطار میں کھڑے معمر شخص کی موت واقع

مینڈھر کا ایک کنبہ سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار

مینڈھر کا ایک کنبہ سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار

نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے نکلا ہوں:  راہل گاندھی

نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے نکلا ہوں: راہل گاندھی

سرینگر میں جماعت اسلامی کی تین جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

سرینگر میں جماعت اسلامی کی تین جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

سرینگر میں آنگن واڑی ورکرز کا احتجاج

سرینگر میں آنگن واڑی ورکرز کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »