• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یوپی: عدالت نے 2 جنوری سے شاہی عید گاہ کے سروے کا حکم دیا

یوپی: عدالت نے 2 جنوری سے شاہی عید گاہ کے سروے کا حکم دیا

by امت ڈیسک
25/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
متھرا: ریاست اترپردیش کے ضلع متھرا کے شری کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ تنازع معاملے میں ضلع عدالت نے ہفتہ کو مسجد میں مندر کی علامات موجود ہونے کے دعوؤں کے درمیاں ان علامات کو عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ سول جج سینئر ڈویژن(سوئم) سونکیکا ورما نے ریوینیو کے امین سے بھگوان بال کرشن وغیرہ بنام انتظامیہ کمیٹی وغیرہ مقدمے کے دونوں ہی فریق کو اطلاع دے کر شاہی مسجد عیدگاہ میں موجود مندر کے نشانات کا سروے اور اس کا نقشہ بنا کر عدالت میں 20 جنوری 2023 کو پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔

مدعی فریق کے وکیل شیلیش دوبے نے بتایا کہ جج نے یہ ہدایت آٹھ دسمبر 2022 کو اس وقت ہی دے دی تھی جب اس مقدمے کو دائر کیا گیا تھا۔ اس وقت رپورٹ 22دسمبر کو پیش کرنے کو کہا گیا تھا لیکن اس تاریخ کو عدالت کی چھٹی ہونے کی وجہ سے اب 20 جنوری 2023 کو امین کو یہ رپورٹ عدالت میں پیش کرنی ہوگی۔ ہندو فریق کا دعویٰ ہے کہ شاہی عیدگاہ میں موجود نشانات و علامات اس کے مندر ہونے کے ساتھ ساتھ مسجد کے نیچے بھگوان کا گربھ گرہ ہونے کا بھی مظہر ہے۔ فریق منیش یادو اور وکیل مہیندر پرتاپ نے کہا کہ شاہی عیدگاہ میں ہندو فن تعمیر کے ثبوت موجود ہیں۔ یہ سبھی سائنسی سروے کرانے کے بعد واضح ہوجائیں گے۔

مقدمے میں شری کرشن جنم بھومی ٹرسٹ کی 13.37 ایکڑ زمین کے ایک حصے میں ٹھاکر کیشو دیو مندر کو توڑ کر شاہی مسجد عیدگاہ کے بنانے کا دعوی کرتے ہوئے مسجد کو وہاں سے ہٹانے، کرشن جنم بھومی پر اب تک نئے مندروں کی تاریخ کی تفصیل اور 1968 میں ہوئے جنم استھان سیوا سنگھ اور شاہی مسجد عیدگاہ کے درمیان ہوئے سمجھوتے کو چیلنج دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ مقدمہ ہندو تنظیموں کی طرف سے 17ویں صدی کی شاہی عیدگاہ مسجد کو کٹرا کیشو دیو مندر سے ہٹانے کا مطالبہ کرنے والے بہت سے لوگوں میں سے ایک ہے، یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ یہ مسجد بھگوان کرشن کی جائے پیدائش پر بنائی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں اگلے سال مئی میں ہونگے الیکشن : ترون چگھ

Next Post

بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرا ٹیسٹ جیت لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرا ٹیسٹ جیت لیا

بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرا ٹیسٹ جیت لیا

سرینگر:لوگوں سے زبردستی رقومات اینٹھنے والے دو نقلی ملی ٹینٹ گرفتار:پولیس

سرینگر:لوگوں سے زبردستی رقومات اینٹھنے والے دو نقلی ملی ٹینٹ گرفتار:پولیس

کشمیر میں زمستانی ہواوں کا زور جاری، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

کشمیر میں زمستانی ہواوں کا زور جاری، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

مرمو، دھنکھڑ اور مودی نے واجپئی کو کیاخراج عقیدت پیش

مرمو، دھنکھڑ اور مودی نے واجپئی کو کیاخراج عقیدت پیش

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

بڈگام :نابالغ لڑکے سے بدفعلی کرنے والا معمر شخص گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »