• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرمو، دھنکھڑ اور مودی نے واجپئی کو کیاخراج عقیدت پیش

مرمو، دھنکھڑ اور مودی نے واجپئی کو کیاخراج عقیدت پیش

by امت ڈیسک
25/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: صدر دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے سابق وزیر اعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کو ان کے 98 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر، نائب صدر، وزیر اعظم اور لوک سبھا کے اسپیکر سمیت کئی لیڈروں نے راج گھاٹ کے قریب واجپئی کے سمادھی استھل سدیو اٹل جاکر خراج عقیدت پیش کیا۔ نائب صدر دھنکھڑ نے ٹویٹر پر کہا کہ اٹل بہاری واجپئی جی سب سے زیادہ قابل احترام لیڈروں اور سیاست دانوں میں سے ایک تھے، جنہیں جمہوریت، جامعیت اور ترقی کے تئیں ان کی مضبوط وابستگی کے لیے جانا جاتا ہے۔ انہیں ہمیشہ ایک دوراندیش وزیر اعظم کے طور پر یاد رکھا جائے گا جنہوں نے 21ویں صدی کے لیے ہمارے ملک کی ترقی کا راستہ طے کیا۔

پی ایم مودی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اٹل جی کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت۔ ہندوستان کے لیے ان کا تعاون بے پناہ ہے۔ ان کی قیادت اور وژن لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔ وزیر اعظم نے آج پنڈت مدن موہن مالویہ کو ان کے یوم پیدائش پر بھی خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے ٹویٹ کیا، “ماں بھارتی کے عظیم فرزند مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ جی کو ان کے یوم پیدائش پر عاجزانہ خراج عقیدت۔ ملک کی تعلیمی دنیا کی خوشحالی کے لیے انہوں نے اپنی زندگی وقف کر دی جس کے لیے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

لوک سبھا اسپیکر نے اپنے ٹویٹ میں مسٹرواجپئی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا، ’’سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی جی کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت۔ سیاست میں اخلاقیات کے اعلیٰ ترین معیار قائم کرنے والے اٹل جی نے اپنی پوری زندگی ملک کو نئے افق پر لے جانے کے لیے وقف کر دی۔ ان کے گڈ گورننس کے اصول پوری دنیا کے لیے مشعل راہ ہیں۔ برلا نے پنڈت مدن موہن مالویہ کو بھی خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا، "عظیم آزادی پسند، سیاست دان اور ماہر تعلیم مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ جی کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت۔ اپنی مضبوط تحریر سے انہوں نے سماجی تفاوتوں کو دور کرکے قوم پرستانہ جذبے کو مضبوط کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ ان کے نظریات ہندوستانی عوام کو ملک اور سماج کی خدمت کا راستہ دکھاتے رہیں گے۔( یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں زمستانی ہواوں کا زور جاری، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

Next Post

بڈگام :نابالغ لڑکے سے بدفعلی کرنے والا معمر شخص گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

بڈگام :نابالغ لڑکے سے بدفعلی کرنے والا معمر شخص گرفتار

وادی میں جوش و خروش سے کرسمَس منایا گیا

وادی میں جوش و خروش سے کرسمَس منایا گیا

ملی ٹینٹوں کی تعداد کم کرنے میں بڑی حد تک کامیاب ہوئے: جی او سی

ملی ٹینٹوں کی تعداد کم کرنے میں بڑی حد تک کامیاب ہوئے: جی او سی

پی ایم پیکیج ملازمین کو عارضی طور پر جموں منتقل کرنا چاہئے: غلام نبی آزاد

پی ایم پیکیج ملازمین کو عارضی طور پر جموں منتقل کرنا چاہئے: غلام نبی آزاد

امریکا میں کئی دہائیوں بعد موسم سرما کا بدترین طوفان، 2800 پروازیں منسوخ

امریکا میں کئی دہائیوں بعد موسم سرما کا بدترین طوفان، 2800 پروازیں منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »