• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ایم پیکیج ملازمین کو عارضی طور پر جموں منتقل کرنا چاہئے: غلام نبی آزاد

پی ایم پیکیج ملازمین کو عارضی طور پر جموں منتقل کرنا چاہئے: غلام نبی آزاد

by امت ڈیسک
25/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سے ٹارگیٹ کلنگ کے معاملات دیکھے جا رہے ہیں اور اس میں وادی کے اقلیتی طبقہ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس درمیان جموں و کشمیر میں پی ایم پیکیج کے تحت تعینات ملازمین کے تعلق سے غلام نبی آزاد نے کہا کہ ان ملازمین کو عارضی طور پر جموں منتقل کیا جائے۔ سرینگر: جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے صدر غلام نبی آزاد نے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ کو پی ایم پیکیج کشمیری پنڈت ملازمین کو عارضی طور جموں منتقل کرنا چاہئے اور جب وادی میں حالات بہتر ہوں گے تب ہی انہیں واپس لایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری پنڈتوں کی نوکری سے زیادہ ان کی جانیں قیمتی ہیں جن کا انتظامیہ کو تحفظ کرنا چاہئے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے گزشتہ روز جموں میں پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ گھر بیٹھے کسی ملازم کو تنخواہ نہیں دی جائے گی۔

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے صدر غلام نبی آزادپی ایم پیکیج ملازمین کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد سے ملازمین گزشتہ 200 دنوں سے احتجاج پر ہیں اور ان کا مطالبہ ہے کہ انہیں جموں منتقل کیا جائے۔ جموں و کشمیر انتظامیہ نے ان کی اگست ماہ تک تنخواہ جاری کی ہے جبکہ ستمبر سے ان کی تنخواہ بھی واگزار نہیں کی جارہی ہے۔ انتظامیہ نے انہیں سرینگر اور دیگر قصبوں میں منتقل کیا ہے تاہم پی ایم پیکیج ملازمین کا مطالبہ ہے کہ ان کو جموں صوبے میں منتقل کیا جانا چاہئے۔واضح رہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد نو کشمیری پنڈتوں کی ٹارگٹ کلنگ کی جاچکی ہے جبکہ اقلیتی افراد کو بھی ہلاک کیا گیا ہے۔ یہ کشمیری پنڈت پی ایم پکیج کے تحت 90 کی دہائی میں ہجرت کے بعد وادی کشمیر لوٹ آئے تھے تاہم اب ان کو بھی غیر یقینی صورتحال سے جموں دوبارہ جانا پڑا۔

قابل ذکر ہے کہ امسال 12مئی کو پی ایم پیکیج ملازم راہل بھٹ کی ہلاکت کے بعد وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں کام کر رہے پی ایم پیکیج ملازمین (کشمیری پنڈت) احتجاج کر رہے ہیں اور اپنی ڈیوٹی سے لگاتار غیر حاضر ہیں۔ احتجاجی ملازمین کی مانگ ہے کہ انہیں وادی کشمیر سے باہر جموں یا کسی اور جگہ ٹرانسفر کیا جائے تاہم انتظامیہ نے ان کے مطالبات کو تسلیم نہیں کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملی ٹینٹوں کی تعداد کم کرنے میں بڑی حد تک کامیاب ہوئے: جی او سی

Next Post

امریکا میں کئی دہائیوں بعد موسم سرما کا بدترین طوفان، 2800 پروازیں منسوخ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
امریکا میں کئی دہائیوں بعد موسم سرما کا بدترین طوفان، 2800 پروازیں منسوخ

امریکا میں کئی دہائیوں بعد موسم سرما کا بدترین طوفان، 2800 پروازیں منسوخ

جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

کشمیر کو 1990 کی دہائی میں واپس نہیں لینے دیں گے : ترون چگھ

2022 ملک کے لیے بڑی کامیابیوں کا سال؛ ہندوستان نے دنیا میں ایک خاص مقام بنایا: مودی

2022 ملک کے لیے بڑی کامیابیوں کا سال؛ ہندوستان نے دنیا میں ایک خاص مقام بنایا: مودی

شوپیان میں عسکریت پسندوں کا حملہ، شخص بال بال بچ گیا

شوپیان میں عسکریت پسندوں کا حملہ، شخص بال بال بچ گیا

دفعہ 370 کی واپسی پر عوام کو گمراہ نہیں کروں گا: غلام نبی آزاد

جموں کشمیر میں چناؤ جلد از جلد ناگزیر : آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »