• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ سیاحتی مقامات پر رونق لوٹ آئی

وادی میں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ سیاحتی مقامات پر رونق لوٹ آئی

ہاوس بوٹوں اور ہوٹلوں میں پیشگی بُکنگ ، سیاحت سے جڑے افراد میں خوشی کی لہر

by امت ڈیسک
18/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) وادی کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں سیاحتی سیکٹر کو کافی نقصان پہنچا ہے خاص کو کووڈ 19کے پیش نظر لاک ڈاون کے بعد کشمیر ٹورازم ٹھپ تھا تاہم امسال خاص کر سرماءمیں سیاحوں کی بڑی تعداد وادی کارُخ کررہی ہے اور ان دنوں ہاوس بوٹوں، ہوٹلوںاور دیگر رہائشی عمارتوں میں سیاحوں کی بڑی تعداد موجود ہے جس پر ٹورازم سے وابستہ افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وادی کشمیر میں ”ونٹر ٹورازم “سرمائی سیاحت کا سیزن شروع ہوچکا ہے اور وادی کے مختلف سیاحتی مقامات جن میں گلمرگ، سونہ مرگ ، مغل باغات ، جھیل ڈل میں سیاحوں کی کافی تعداد جارہی ہے اس کے ساتھ ساتھ پہلگام میں بھی ان دنوں غیر ملکی اور ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد موجود ہے اور یہاں کے تمام ہوٹل اور دیگر رہائشی عمارتیں بھر چکی ہیں جہاں پر اب جگہ نہیں ہے۔ اس کے علاوہ پیشگی بُکنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ شہر آفاق جھیل ڈل اور نگین جھیلوں میں موجود ہاوس بوٹوں میں بھی سیاح کافی تعداد میں موجود ہیں اور اس کےلئے پیشگی بُکنگ کی جارہی ہے۔ ادھر پہلگام میں کافی عرصہ بعد سرمائی سیزن شروع ہونے پر مقامی لوگوں اور سیاحت سے جڑے افراد، تاجروں ، گھوڑے والوں ، پونے والوں ، ہوٹل اور رستوران مالکان نے مسرت کااظہار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تین برس بعد یہاں پر ایک بار پھر سرمائی سیاحتی سیزن شروع ہوچکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ تین برسوں میں موسم سرماءمیں یہاں پر کوئی نہیں آرہا تھا جس کے نتیجے میں لوگوں کو کافی ذہنی پریشانی لاحق تھی کیوں کہ پہلگام کی 90فیصدی آبادی سیاحت سے جڑی ہوئی ہے اور یہی ان کا روز گار ہے ۔دریں اثناءمحکمہ ٹورازم کی جانب سے بھی سیاحت کو پروان چھڑانے کےلئے کئی طرح کے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔(ایجنسیاں)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حیدرپورہ انکائونٹر’ اگر کچھ غلط ہوا ہے تو پولیس اصلاح کیلئے تیار: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

Next Post

حیدر پورہ تصادم: نعشیں آج رات ہی لواحقین کے سپرد کردی جائیں گی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
حیدر پورہ تصادم: نعشیں آج رات ہی لواحقین کے سپرد کردی جائیں گی

حیدر پورہ تصادم: نعشیں آج رات ہی لواحقین کے سپرد کردی جائیں گی

مجھے خانہ نظربندکردیاگیا: محبوبہ مفتی

مجھے خانہ نظربندکردیاگیا: محبوبہ مفتی

حیدرپورہ تصادم: ڈاکٹر مدثرگل اور محمد الطاف بٹ کو نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا

حیدرپورہ تصادم: ڈاکٹر مدثرگل اور محمد الطاف بٹ کو نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا

شادی کرنا مشکل کیوں ہوگیا؟

شادی کرنا مشکل کیوں ہوگیا؟

پولیس انکاؤنٹر اور قوانین

پولیس انکاؤنٹر اور قوانین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »