• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ کی طالبہ نے ایک ہی سال میں نیٹ، سیٹ امتحان پاس کر لیا

کشتواڑ کی طالبہ نے ایک ہی سال میں نیٹ، سیٹ امتحان پاس کر لیا

by امت ڈیسک
26/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پہاڑی ضلع کشتواڑ سے تعلق رکھنے والے ایک طالبہ نے قابل فخر کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک ہی سال میں نیٹ اور سیٹ امتحانات میں کامیابی حاصل کرکے ایک مثال قائم کی ہے۔ کشتواڑ: پہاڑی ضلع کشتواڑ سے تعلق رکھنے والی آبرو فاطمہ قاضی نے قابل فخر کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک ہی سال میں نیٹ اور سیٹ امتحانات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ قصبہ کشتواڑ سے تعلق رکھنے والی آبرو اس وقت کشمیر یونورسٹی سے لائف ساینس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر رہی ہے۔ آبرو نے سال کے اوائل میں جے آر ایف، نیٹ کا امتحان پاس کیا اور اب جے کے سیٹ کا امتحان بھی پاس کرکے ہے وہ لائف سائنس میں دونوں امتحانات پاس کرنے والی پہلی لڑکی بن گئی ہے۔

سیاسی سماجی تنظیموں کی جانب سے آبرو فاطمہ اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آبرو کو نوجوانوں خاص کر طالبات کے لیے آئیڈیل قرار دیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کی جے ار ایف، نیٹ، امتحانات نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) کی جانب سے منعقد کیے جاتے ہیں جب کہ جے کے سیٹ امتحانات پی ایس سی کے زیر اہتمام منعقد کیا جاتا ہے۔ امسال کشتواڑ ضلع سے کئی نوجوانوں نے سیٹ کا امتحان پاس کیا ہے۔ بیشتر کا تعلق دور افتادہ علاقہ جات سے ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکا میں برفانی طوفان سے تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی

Next Post

جموں کشمیر میں” قتل وغارت کو مذہب کی بنیاد پر نہیں دیکھنا چاہیے : ایل جی“

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
” ملی ٹنسی “کا حصہ بننے والے کو بخشا نہیں جائے گا: منوج سنہا

جموں کشمیر میں” قتل وغارت کو مذہب کی بنیاد پر نہیں دیکھنا چاہیے : ایل جی“

جی 20 سربراہی اجلاس:ہندوستان ستمبر 2023 میں کرے گا میزبانی

جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس کی تیاریوں کیلئے 16 رکنی کمیٹی تشکیل

جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کا سری نگر میں احتجاج

جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کا سری نگر میں احتجاج

جی۔20 گروپ کی صدارت پر ملک میں بڑا ڈرامہ ہورہا ہے: کانگریس

سری نگر جی ٹوینٹی کی میزبانی کرے گا

کرناہ میں ایک شخص کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد: پولیس

کرناہ میں ایک شخص کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »