• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرناہ میں ایک شخص کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد: پولیس

کرناہ میں ایک شخص کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد: پولیس

by امت ڈیسک
26/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر 26 دسمبر:جموں وکشمیر پولیس نے سرحدی ضلع کپواڑہ کے کرناہ علاقے میں ایک شخص کو اسلحہ وگولہ بارو د سمیت دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ آرمی اور کپواڑہ پولیس نے محمد اعظم دنیال ولد محمد تحسین ساکن دھانی کرناہ کو حراست میں لے کر اُس کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا۔
انہوں نے کہاکہ سیکورٹی فورسز کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ گرفتار نوجوان اسلحہ وگولہ بارود اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہے۔
اُن کے مطابق پوچھ تاچھ کے بعد مذکورہ نوجوان کی نشاندہی پر رہائشی مکان کے صحن میں کھدائی کے دوران ایک پستول ، دو پستول میگزین اور 43گولیوں کے راونڈ برآمد کرکے ضبط کئے گئے۔
انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر جی ٹوینٹی کی میزبانی کرے گا

Next Post

وادی میں حالات ٹھیک ہونے تک پنڈت ملازمین کو جموں منتقل کیا جائے : غلام نبی آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
پانچ اگست2019 کو کشمیریوں پر بجلی گری

وادی میں حالات ٹھیک ہونے تک پنڈت ملازمین کو جموں منتقل کیا جائے : غلام نبی آزاد

دلی سے سرینگر تک حکمران کاغذی گھوڑے دوڑانے میں مصروف :ناصر اسلم وانی

دلی سے سرینگر تک حکمران کاغذی گھوڑے دوڑانے میں مصروف :ناصر اسلم وانی

31 مارچ 2023 کے بعد ‘آدھار’ سے لنک نہ رہنے والے ‘پین’ غیر فعال ہو جائیں گے، انکم ٹیکس محکمہ نے جاری کی ایڈوائزر ی

31 مارچ 2023 کے بعد ‘آدھار’ سے لنک نہ رہنے والے ‘پین’ غیر فعال ہو جائیں گے، انکم ٹیکس محکمہ نے جاری کی ایڈوائزر ی

حج2023: یکم جنوری سے فارم جمع کرانے کا امکان

حج2023: یکم جنوری سے فارم جمع کرانے کا امکان

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے کی بھارت جوڑو یاترا کی ستائش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »