• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ کے لڑکے نے سول سروس کا امتحان کوالیفائی کیا

بارہمولہ کے لڑکے نے سول سروس کا امتحان کوالیفائی کیا

by امت ڈیسک
29/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: سید عادل ظہور حاجی بل بارہمولہ سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ کشمیر کے دوسرے شخص ہیں جس نے اس اعلیٰ امتحان کو پاس کیا ہے جس کا نتیجہ کل یو پی ایس سی نے ڈکلیئر کیا۔ ظہور اس وقت بلاک ڈیولپمنٹ دفتر قاضی آباد میں اکاؤنٹ اسسٹنٹ کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔ دراصل حاجی بل بارہمولہ کا ایک دور دراز علاقہ ہے اور وہاں جانے کے لیے کافی پیدل چلنا پڑتا ہے اور اس کے باوجود اس نے کافی محنت کی اور اس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ ظہور احمد نے بوائز ہائر سیکنڈری اسکول بارہمولہ میں آرٹس کی بیچلرس ڈگری حاصل کی اور اس کے بعد کشمیر یونیورسٹی میں ماسٹرس ڈگری حاصل کی اور اس کے ساتھ ساتھ جونیئر ریسرچ فیلو شپ کا امتحان بھی پاس کیا۔

انہوں نے جموں و کشمیر سروس سیلکشن بورڈ 2021 میں اکاؤنٹ اسسٹنٹ کا امتحان پاس کیا اور اس دوران ان کو شوق پیدا ہوا کہ وہ سول سروس کے اعلیٰ امتحان میں شرکت کر کے کچھ بڑا حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے انہوں نے کافی محنت کی اور آج انڈین اسٹیٹسٹیکل کا امتحان پاس کیا۔ دراصل یو پی ایس سی نے اس امتحان کو جون چوبیس 2022 میں منعقد کیا تھا جس کا انٹرویو دسمبر انیس 2022 کو لیا گیا۔ اس پوسٹ کے لیے کل چوبیس پوسٹ تھے اور اس امتحان کو انڈین اکنامکس سروس کہا جاتا ہے اور اس سے پہلے جنہوں نے یہ امتحان پاس کیا ہے ان کا نام حاجی الطاف ہے اور وہ موجودہ وقت میں ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر ہیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر عدالت نے عسکریت پسند کو 15 سال کی سزا سنائی

Next Post

گامیبیا کے بعد ازبکستان میں بھی کھانسی کا سیرپ پینے سے اٹھارہ بچوں کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
گامیبیا کے بعد ازبکستان میں بھی کھانسی کا سیرپ پینے سے اٹھارہ بچوں کی موت

گامیبیا کے بعد ازبکستان میں بھی کھانسی کا سیرپ پینے سے اٹھارہ بچوں کی موت

جاپان میں کووڈ سے ایک دن میں چار سو سے زائد افراد کی موت

جاپان میں کووڈ سے ایک دن میں چار سو سے زائد افراد کی موت

رام بن، ریاسی میں سڑک حادثات، تین افراد ہلاک

رام بن، ریاسی میں سڑک حادثات، تین افراد ہلاک

کنزر بارہمولہ میں آگ کی واردات میں متعدد دکانیں خاکستر

کنزر بارہمولہ میں آگ کی واردات میں متعدد دکانیں خاکستر

جموں و کشمیر میں ائرٹیل فائیو جی خدمات شروع

جموں و کشمیر میں ائرٹیل فائیو جی خدمات شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »